کل کنزلون گریز میں ان کی اجتماعی فاتحہ خوانی منعقد ہوئی – اس سلسلے میں گریز کی مختلف سماجی و سیاسی جماعتوں نے ظہیر احمدکے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے –
روزنامہ گھڑیال اپنے گریز کے نمائندہ ظہیر احمد کے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعاء کرتے ہیں






