Thursday, June 25, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir Kashmir

کرناہ کے عوام محکمہ بجلی سے نالاں  ماہ مقدس میں بھی بجلی کٹوتی جاتی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
10/04/2023
A A
کرناہ کے عوام محکمہ بجلی سے نالاں  ماہ مقدس میں بھی بجلی کٹوتی جاتی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

کرناہ کے عوام محکمہ بجلی سے نالاں  ماہ مقدس میں بھی بجلی کٹوتی جاتی

پیرزادہ سعید

Related posts

Man Dies After Coming Under Snow Slide In North Kashmir’s Handwara

Non-Local Youth Found Dead in Hyderpora

25/06/2026
Two Non-Local Laborers Injured in Terror Attack in Ganderbal

Non-Local Labourer Critically Injured After Fall from Height in Nowgam Srinagar

24/06/2026

کرناہ //ماہ صیام میں لوگوں کو غیر متوقع اور غیر مناسب بجلی کٹوتی سے کرناہ کے صارفین کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور بجلی کٹوتی نے لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے ۔سال رواں میں اگرچہ حکام نے لوگوں کو بلا خلل بجلی سپلائی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن زمینی سطح پر اس یقین  دہانی کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور بجلی نظام کو بہتر بنانے کے لئے کوئی بھی خاطرخواہ اقدامات اٹھانے میں لاپرواہی اور سستی برتی جا رہی ہے ۔قبل ازیں کرناہ اور کپوڑہ ضلع کو آرم پورہ گریڈ سٹیشن سے صارفین کو اطمنان بخش بجلی فراہم کی جاتی تھی لیکن رسیونگ سٹیشن پر بجلی کا زیادہ بھوج پڑھ گیا اور اورلوڈنگ کی وجہ سے رامحال اور ویلگام کےلئے ایک بجلی گریڈ سٹیشن قائم کیا گیا تاہم بجلی نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کو بلاخلل بجلی سپلائی فراہم کی جا سکے لیکن کچھ ہی وقت میں اس گریڈ سٹیشن پر بھی اضافی بھوج پڑ گیا اور بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہوئی ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ رواں سال بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ دیکھی گئی اور ماہ رمضان میں سحری اور افطاری کے وقت لوگوں کو بغیر بجلی کے سحت مشکلات اور ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا ۔رامحال گریڈ سٹیش سے 50میگاوات  بجلی کی کھپت کپوارہ اور دیگر علاقوں میں ہوتی ہے۔جبکہ کرناہ کے بلاک ٹنگڈار کے تمام قصبہ جات اور دیہات گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتے ہیں ۔سرکار نے ارمپورہ اور رامحال بجلی گریڈ سٹیشنوں میں اضافی 50میگاوات والے بجلی ٹرانسفارمر نصب کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اگرچہ اس دوران ارمپورہ گریڈ سٹیشن میں  بجلی ٹرانسفارمر نصب کر کے بجلی سپلائی کو کچھ حد تک بہتر بنایا گیا البتہ رامحال گریڈ سٹیش میں ابھی ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نصب کرنے کےلیے محکمہ نے کوئی بھی سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے ہیں جس سے اس گریڈ کےساتھ منسلک علاقہ جات اور دیہات بجلی کی آنکھ مچولی سے پریشان ہیں ۔کرالپورہ گریڈ سٹیشن کے متاثر ہونے سے کرناہ کے رسیونگ سٹیشن کو بجلی کاٹ دی جاتی ہے اور کرناہ کی عوام گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتی ہے ۔مقامی لوگ محکمہ سے نالاں ہیں جبکہ اب جگہ جگہ لوگ سڑکوں پر نکل کر محکمہ کو کوس رہے ہیں ۔مقامی لوگوں کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر بجلی کی بلیں ادا کی جاتی ہیں لیکن بجلی فراہم کرنے میں محکمہ کوئی بھی سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھا رہا ہے ۔

Previous Post

Major power breakdown has created a huge inconvenience for people of Karnah during the month of Ramadan

Next Post

Government Places 4 DySsP as Incharge Superintendents of Police

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Man Dies After Coming Under Snow Slide In North Kashmir’s Handwara
Kashmir

Non-Local Youth Found Dead in Hyderpora

by Gadyal Desk
25/06/2026
0

  Srinagar, Jun 25 (JKNS): An 18-year-old non-local youth died after found unconscious inside his rented accommodation in the Hyderpora...

Read more
Two Non-Local Laborers Injured in Terror Attack in Ganderbal

Non-Local Labourer Critically Injured After Fall from Height in Nowgam Srinagar

24/06/2026
Two pedestrians dead in road accident at Ganderbal

Two Killed, Three Injured in Doda Road Accident

24/06/2026
J&K Govt Appoints Haris Ahmad Handoo as Nodal Officer for Muharram-2026 Arrangements

J&K Govt Appoints Haris Ahmad Handoo as Nodal Officer for Muharram-2026 Arrangements

24/06/2026
Thousands Join Traditional 8th Muharram Procession Along Guru Bazar-Dalgate Route

Thousands Join Traditional 8th Muharram Procession Along Guru Bazar-Dalgate Route

24/06/2026
Next Post
J&K Admin focusing on rural infrastructure, rural economy through remarkable interventions

Government Places 4 DySsP as Incharge Superintendents of Police

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.