Saturday, September 12, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir Kashmir

تحصیلدار درگمولہ اعجاز احمد خورو  کی سر براہی میں محکمہ مال کی ایک ٹیم نے چوکی آفیسر درگمولہ منظور احمد اور نایب تحصیلدار

Gadyal Desk by Gadyal Desk
21/01/2023
A A
تحصیلدار درگمولہ اعجاز احمد خورو  کی سر براہی میں محکمہ مال کی ایک ٹیم نے چوکی آفیسر درگمولہ منظور احمد اور نایب تحصیلدار
FacebookTwitterWhatsappTelegram

کپواڑہ//بٹ مظفر

محمد شفیع شاہ  اور محکمہ مال کے دیگر ملازمین کے ہمراہ ہلپل بمہامہ میں گاہچرائ آراضی پر  زیر تعمیر  دوکانات کو اینٹی انکروچمنٹ کاروائی کے تحت گرا یا    ۔اس حوالے سے مقامی  لوگوں نے تحصیلدار نائب تحصیلدار  درگمولہ اس کارروائی کی سراہنا کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیلدار موصوف کی جانب سے لینڈ مافیا کے خلاف جو کاروائی شروع کی گئی ہے وہ قابل تحسین ہے   تاہم علاقہ بمہامہ میں سرینگر کپوارہ قومی شاہرہ  کے اطراف واکناف میں ایسے کئ شاپنگ  کمپلکس سرکاری زمین پر  تعمیر کیے گئے ہیں  مقامی لوگوں نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں ایسے کہیں غیر قانونی دوکانات تعمیر کیے گئے ہیں جو کہ سرکاری اراضی پر کہیں لینڈ مافیا ہونے اپنی ذاتی مقصد حاصل کرنے کے لئے تعمیر کیے ہے   تحصیلدار  درگمولہ اعجاز احمد خورو نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا  اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو کے تحت علاقے میں بڑے پیمانے پر کام جاری ہے   ۔ انہوں نے کہا جو کسی بھی شخص نے سرکاری زمین ناجائز قبضہ جمایا ہے وہ لوگ از خود سرکاری اراضی کو جبری قبضہ ہٹا دے  انہوں نے کہا جن لوگوں نے سرکاری اراضی کو غیر قانونی طور پر اپنے تاویل میں لیا ہے ان کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیور کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا

Related posts

‘Don’t Force Us to Stop Water Supply’: Casual Workers’ Forum Warns Govt

‘Don’t Force Us to Stop Water Supply’: Casual Workers’ Forum Warns Govt

11/09/2026

All India Bank Strike Evokes Strong Response; Employees Press for Five-Day Week

11/09/2026
Previous Post

کرناہ کپواڑہ شاہراہ پھر 2دن سے بند سادھنا ٹاپ پر تازہ 2 فٹ برف جمع، نعشوں کو کرناہ اورمریضوں کو سرینگر پہنچانے کا عوامی

Next Post

گزرگاہ خیال : 21

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

‘Don’t Force Us to Stop Water Supply’: Casual Workers’ Forum Warns Govt
Kashmir

‘Don’t Force Us to Stop Water Supply’: Casual Workers’ Forum Warns Govt

by Gadyal Desk
11/09/2026
0

  Srinagar, Sept 11 (JKNS): The Jammu and Kashmir Casual/Daily Wagers Forum (JKCDF) on Friday held a peaceful protest at...

Read more

All India Bank Strike Evokes Strong Response; Employees Press for Five-Day Week

11/09/2026
Alyas Ahmad Naisroo Assumes Charge as CEO, GDA

Alyas Ahmad Naisroo Assumes Charge as CEO, GDA

11/09/2026
Uri Accident : Two more succumbs toll 10

Two Killed, Three Injured As Baleno Car Meets With Accident In Kathua’s Sarthal

11/09/2026
J&K To Remain Largely Dry Till September 21, Brief Rain Spells Likely: MET

J&K To Remain Largely Dry Till September 21, Brief Rain Spells Likely: MET

11/09/2026
Next Post
گزرگاہ خیال : 21

گزرگاہ خیال : 21

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.