Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Latest News

فوج کی جاڈہ گائوں میں 100سال سے زیادہ عمر کے لوگوں سے ملاقات

علاقے میں شجرکاری مہم سمیت میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
25/12/2022
A A
فوج کی جاڈہ گائوں میں 100سال سے زیادہ عمر کے لوگوں سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegram

 

پیرزادہ سعید

Related posts

Govt Order Transfer and Posting of Three Officers

01/07/2025
‘Fit India’ Spirit Resonates Across J&K as YSS Leads Statewide Fitness Drive

‘Fit India’ Spirit Resonates Across J&K as YSS Leads Statewide Fitness Drive

01/07/2025

کرناہ// ہر قسم کی آلودگی سے پاک سرحدی علاقہ کرناہ کے جاڈہ گائوں میں فوج نے 100سال سے زیادہ عمر کے شہریوں سے ملاقات کی ۔جاڈہ گائوں نہ صرف آلودگی سے پاک ہے بلکہ یہاں کے لوگ سادہ تعبیت کے ہونے کے ساتھ ساتھ ملک سے  محبت کرنے والے لوگ ہیں ۔معلوم رہے کہ کرناہ کے 11دیہات میں 13افراد ایسے ہیں جن کی عمر 100سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ان افراد نے اپنے طریقے سے معاشرے میں اپنا حصہ ڈالا ہے اور صحت مند جسم اور فعال دماغ کی زندہ مثال ہیں ۔ان لوگوں سے زندگی کے تجربات سیکھنے کےلئے فوج نے کرناہ کے جاڈہ گائوں میں ایسے افراد کے ساتھ ایک میٹنگ کی ۔ تقریب کا آغاز آرمی گڈ ول اسکول کے طلباء کے خیر مقدمی کلمات سے ہوا جس کے بعد بریگیڈیئر این کے داس کمانڈر شکتی وجے بریگیڈ نے انہیں مبارکباد دی۔

اس کے بعد ان صد سالہ زندگی کے تجربات کا اشتراک کیا گیا جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تقریباً تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جن میں آزادی سے قبل کے واقعات، پاک بھارت جنگوں کے دوران مشکل وقت، بھارتی مسلح افواج کے مصائب کو کم کرنے میں کردار شامل تھے۔اس میٹنگ میں کئی سکولوں کے بچوں نے بھی شرکت کی یہ ایک دلکش اور پرکش منظر تھا جب کم عمر کے بچے عمر رسیدہ بزرگوں سے رہنمائی حاصل کر رہے تھے۔ اس تقریب میں “ایک سادہ زندگی، ایک صحت مند زندگی” کے موضوع پر اسکول کے طلباءسکول وجوب کا سیشن بھی کیا ۔فوج نے اس دوران جاڈا گاؤں میں بزرگ افراد کے نام پر ایک باغات پر  شجرکاری کی گئی۔جبکہ ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیاجس میں 70 کے قریب بیماروں نے بھی شرکت کی ۔

اس کے علاوہ ان دور دراز دیہاتوں کے لوگوں کو اپنی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل بنانے کے لیے ایک CSD کاؤنٹر بھی قائم کیا گیا تھا۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Divcom XI again shines and beats Tehsil Eidgah in T20 cricket match.

Next Post

Chief Secretary takes stock of funding and pace of projects under NABARD

Related Posts

Latest News

Govt Order Transfer and Posting of Three Officers

by Gadyal Desk
01/07/2025
0

Srinagar: In a fresh administrative reshuffle, the Jammu and Kashmir Government on Tuesday ordered the transfer and posting of three...

Read more
‘Fit India’ Spirit Resonates Across J&K as YSS Leads Statewide Fitness Drive

‘Fit India’ Spirit Resonates Across J&K as YSS Leads Statewide Fitness Drive

01/07/2025

Don’t Halt Vehicles on Roads, Follow Safety Norms: ARTO Anantnag

01/07/2025

13-Year-Old Drowns While Bathing in River Jhelum at Jahama Baramulla; Rescue Operation Launched

01/07/2025
Vikram Sahay Elevated as Chief Commissioner of Income Tax Senior IRS Officer Recognized for Service in J&K, Ladakh

Vikram Sahay Elevated as Chief Commissioner of Income Tax Senior IRS Officer Recognized for Service in J&K, Ladakh

01/07/2025
Next Post
Chief Secretary takes stock of funding and pace of projects under NABARD

Chief Secretary takes stock of funding and pace of projects under NABARD

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.