یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ڈی ڈی نیوز کے نمائندے ڈاکٹر محمد ادریس کے والد نسبتی اور ایڈوکیٹ سجاد احمد کھانڈے کے والد محترم غلام حسن کھانڈے آج صبح اوگمنہ کنزر میں علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
غلام حسن کھانڈے کے اتتقال پرصحافی برادری اور بار ایسوسیشن کے ساتھ ساتھ کئی ادبی , سماجی , اور دینی تنظیموں نےتعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔