کپوارہ: ادب کوچھ کرالپورہ نے کلچرل ٹرسٹ کپوارہ کے اشتراک سے ہاٸر سیکنڈری اسکول لدرون میں ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا ،جس میں کپوارہ کے مشہور و معروف شعرا کرام کے علاوہ اسکولی بچوں نے بھی شرکت کی ۔
مشاعرے کی صدارت کلچرل ٹرسٹ کپوارہ کے صدر میر دردپوری نے کی۔
سامعین نے ادب کوچھ کرالپورہ کے ذمہدارن اور شعرا کرام کی سراہنا کی اور کہا مستقبل میں بھی اس قسم کے مشاعروں کا انعقاد ہونا چاہٸے ۔
مشاعرے میں کشمیری ،اردو اور پہاڑی زبان کے شاعروں نے حصہ لیا۔