کپوارہ: اپنی پارٹی کے سینٸر لیڈر محمد امین پیر نے کیگام کپوارہ میں پیش آٸے المناک حادثے پر گہرے رنج کا اظہار کیا اور غمزدگان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔
واضع رہے کیگام کپوارہ میں آج دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں ایک کنویں کی صفاٸی کے دوران چار افراد لقمہ اجل بن گٸے جس کی وجہ سے پورے ضلع میں مایوسی کی لہر دوڈ چکی ہے۔
محمد امین پیر نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران سرکار سے بھی مطالبہ کہ وہ ان لوگوں کے اہل خانہ کی مالی معاونت کرے جن کی اس واقعے میں موت واقعہ ہو گٸی ہے۔