کپواڑہ//بٹ مظفر۔
کامراج فارشٹ ڑیویزین زانگلی کے ملازمین نے ایک ڑیویزین باڑی تشکیل دی گٸ جسکا صدر غلام محمد ڑار۔ناٸب صدر اعنایت للہ خان۔٣۔جزل سیکٹری بلاک فاشٹر فیاض احمد وانی ودیگر عہداران اور منمبران بھی تشکیل دیۓ ہیں ۔
اسی دوران اس باڑی نے ایک مٹینگ آج رکھی تھی جسمیں فارشٹ ڑیویزین زانگلی کے تمام ملازمین نے حصہ لیا مٹینگ کے دوران ملازمین کے کٸ مساٸلوں پر غور خوض ہوا ہے کہ ملازمین کٸ مشکلاتوں سے دوچار ہوۓ ہیں جن پر آج تک کسی نے بھی تواجہ نہیں دیا جس سے وہ لاچار بے بس ہوۓ ہیں اولین فہرست میں انکی طرف تواجہ کی ضرورت ہے اسکے ساتھ جنگلات کے بچاٶ کی سب سے آہم ضرورت ہے جوکہ ہمارا اولین فرض بنتا ہے جسکے ہم محافظ ہیں جسکی وجہ سے ہم ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہوۓ اور جمع ہونے اور یونین بنانے کا اصلی مقصد بھی جنگل بچانا ہے جس پر تمام رینجوں کے ملازمین نے اتفاق کیا ہے اسکے اعلاوہ ہم تمام ملازمین کشمیر کے صوباٸ صدر جناب نویں کلیم استدعا کرتے کہ تشکیل شدہ باڑی کو تسلیم کرکے منظوری کا آڑر اجرإ کریں تاکہ ہم جناب مشکور ہیں۔
اسکے اعلاوہ ہم تمام ملازمین تمام رینج آفسران کے مشکور ہیں جنہونے ہمیں اس باڑی بنانے میں ساتھ دیا اور ہماری حوصلہ افزاٸ کی۔
Candlelight march held at Kulgam in memory of the supreme sacrifice of security officers at Kokernag
KULGAM, SEPTEMBER 14: Civil society members in Kulgam today hold a candlelight march in memory of the supreme sacrifice/ martyrdom...
Read more