Tuesday, May 13, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

*گاندربل کے اسپتالوں میں مریضوں کی مشکلات کے پیچھے افرادی قوت کی کمی:اپنی پارٹی لیڈر محمد امین شاہ*

Gadyal Desk by Gadyal Desk
26/04/2022
A A
*گاندربل کے اسپتالوں میں مریضوں کی مشکلات کے پیچھے افرادی قوت کی کمی:اپنی پارٹی لیڈر محمد امین شاہ*
FacebookTwitterWhatsappTelegram

ہسپتالوں کے کام کاج کو یقینی بنانے کے لیے خالی آسامیوں کو پر کرنے کی ضرورت ہے۔

گاندربل//زبیر تانترے//کے ایم این// سماجی کارکن اور اپنی پارٹی کے ضلع سکریٹری گاندربل محمد امین شاہ نے ضلع گاندربل کے اسپتالوں میں مریضوں کی تکالیف پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال گاندربل، سب ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پی ایچ سیز اوردیگر طبی مراکز جن میں سب سنٹرز بھی شامل ہیں میں ڈاکٹروں اورپیرا میڈیکل سٹاف کی کمی سے عوام خاص کر مریضوں کو زبردست مشکلات کا سامنا ہے جو سٹاف اس وقت ان طبی مراکز میں دستیاب ہے ان پر بھی زبردست دباو ہے حالانکہ وہ جانفشانی سے اپنے فرایض انجام دے رہے ہیں جبکہ این ار ایچ ایم کے تحت عملہ ان طبی مراکز میں کام کررہا ہے وہ حوصلہ بخش ہےجبکہ سی ایم او گاندربل افروزہ رشیدبھی اس سیکٹرکو مستحکم اور مظبوط کرنےکیلیے اپنا رول بخوبی اور تندہی سے نبھارہی ہیں لیکن سٹاف کی کمی کا مسلہ ان کی اس کوشش کو اڈھے ارہی ہے جبکہ ضلع میں اس وقت ٹرینڈ ڈکٹروں بی ایس سی نرسز لیب ٹیکنشوں اور اور اس سیکٹر سے وابستہ دیگر ہنر مند افراد کی ایک بڈی تعداد دستیاب ہیں جو روزگار کے متلاشی ہیں.شاہ نے کہا کہ اگر ان بچوں کو ڈسٹرک لیول پر این ار ایچ ایم یا دوسری کسی سکیم کے تحت ان طبی مراکز میں بھرتی کیا جائے ایک تو مزکورہ سیکٹر مستحکم ہوگا تو دوسری طرف گاندربل کے عوام کو راحت نصیب ہوگی اور ساتھ ہی ان بچوں کو روزگار کے وسایل پیدا ہونگے۔ شاہ نے ایل جی جناب منوج سنہا کمشنر سیکرٹری ہیلتھ ڈایریکٹر ہیلتھ ڈپٹی کمشنر گاندربل کرتنا جاتسنا سی ایم او گاندربل افروزہ رشید سے مطالبہ کیا کہ وہ زاتی دلچسپی لیکر اس دیرینہ معاملے کی طرف دھیان دیں تاکہ مریضوں کو سرینگر کے ہسپتالوں کا رخ نہ کرنا پڑے اور ساتھ ہی انتظامیہ کو ڈسٹرک ہسپتال گاندربل میں دیگر ٹیسٹوں کے ساتھ ساتھ سٹیسکین اور ایم ار ایئ ٹیسٹ کرانے کی سہولیات بہم کرنے کیلیے فوری نوعیت کے اقدامات کریں.امین شاہ نے اس بات پر ذور دیا کہ نتظامیہ کو جلد سے جلد بھرتی مہم میں تیزی لاکر اس سنگین کو حل کرنے کیلیے اقدامات اٹھائیں تاکہ اس قدم سے ہسپتالوں میں تعینات عملے کے کام کاج اورمریضوں کے علاج ومعالجے میں بہتر ی ائے گی.

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

ADDC Jammu reviews saturation of KCC scheme

Next Post

Epaper 27/04/2022

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Epaper 27/04/2022

Epaper 27/04/2022

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.