پنچایت حلقہ مدمادھو کلاروس سرپنچ کیخلاف اعدم اعتماد ۔
پنچایت حلقہ سرپنچ مدمادھو کلاروس کا اجلاس بلاک ڑیلاٸمنٹ کونسل کے چیرمین اعطیقہ میڑم کی سربراٸ میں اجلاس ہوا اسکے ہمرہ پنچایت سیکٹری فاروق احمد بھی موجود تھے ۔اور اجلاس میں تمام
واڑ منبران نے حصہ لیا تمام وارڑ منبران نے اپنے اپنے بیانات کیۓ جو کہ قلم بند ہوۓ اور سرپنچ نے اعتماد کاووٹ حاصل نہیں کیا بلکہ آٹھ واڑمنبران کے خلاف ووٹ اور الزامات ہونے کے باوجود سرپنچ مدمادھو محمد عبداللہ وانی کے اختیارات ختم قلعدم ہوۓ آخر پر Bdcچیرمین اعطیقہ میڑم نے نماٸیدوں سے بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ مزکورہ سرپنچ کو پنچات ایکٹ کے تحت اختیارات ختم ہورہے ہیں اور سسپنڑ کیا جارہا ہے۔
کپواڑہ سے بٹ مظفر
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more