کپوارہ: دارلعلوم امام اعظم جگرپورہ میں تقریب دستاربندی منعقد کی گٸی۔جس میں وادی کشمیر کے معروف علماٸے دین کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعدد نے شرکت کی ۔
اس تقریب میں مقررین نے قران کی عظمت بیان کی اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قران کو پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں۔
مقررن نے لوگوں کو رمضان کی افادیت اور اہمیت کو بھی بیان کیا اور لوگوں سے اپیل کی وہ برے کام کرنے سے اجتناب کریں۔
اس دوران دارلعلوم کے دو طلبا کی دستاربندی بھی ہوٸی ۔
علاقے کے لوگوں نے اس دارلعلوم کے منتظمین کو مبارکباد پیش کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔
آخر پر مولانا یعقوب احمد نے مہمانوں اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا