آج ناگسری کلاروس کپواڑہ میں ایک ہیڑ ماسٹر کی الوداعاٸ تقریب ہوٸ جسمیں چیف ایجوکیشن آفیسر کپواڑہ زونل ایجوکيشن کیشن آفیسر خمریال بطور مہمان خصوصی کے طور پر تھے تقریب میں اس موقع پر چیف ایجوکیشن آفیسر نے نماٸیندوں کے ساتھ بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ جواستاد ڑیوٹی میں کوتاٸ کرتا ہے وہ گھر میں بیٹھ جاۓ تقریب میں استادوں کے اعلاوہ عام لوگوں نے بھی حصہ لیا اور بچوں نے بھی رنگارنگ پروگرام بھی کیۓ اور آخر پر انعامات بھی تقسیم کیۓ گیۓ جسمیں میڑیا میں اچھے کارکردی انجام دینے والوں کو بھی انعام سے نوازے گیۓ۔
کپواڑہ//بٹ مظفر
Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President
Dehradun, Sept 14 (JKNS): Dehradun! Medical technology should not be developed merely for technological advancement; its ultimate objective must...
Read more







