Thursday, June 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ل کو سنوارنے کےلئے آپنے آج کو بہتر بنائیں دارلعلوم کنڈی کرناہ میںسالانہ دینی مجلس کے دوران علماءکا طلباءپر زور

Gadyal Desk by Gadyal Desk
19/03/2022
A A
ل کو سنوارنے کےلئے آپنے آج کو بہتر بنائیں دارلعلوم کنڈی کرناہ میںسالانہ دینی مجلس کے دوران علماءکا طلباءپر زور
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
پیر زادہ سعید
 سرینگر //دارلعلوم کنڈی کرناہ میں زیر تعلیم بچوں کی صلاحیت سازی اورانہیں بولنے کا ہنر سکھانے کےلئے ایک دینی مجالس کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ کے معززیں کے علاوہ علماءکرام نے شرکت کی ۔اس موقعہ پر بچوں نے مختلف موضوعات پر خطاب کیا جنہیں وہاں موجود شرکاءنے خوب سراہا اور مبارکباد پیش کی،علماءکرام نے اس دوران طلباءپر زور دیا کہ وہ اپنے کل کو سنوارنے کےلئے اپنے آج کو بہتر بنائیں ۔مقررین نے اس دوران خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے دینی اداروں میں ایسے پروگرام منعقد کرائے جاتے ہیں اور ان پروگراموں کے نتیجے میں سماج کو اچھے اور ہنر مند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان مل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو یہ ایک ہنر سکھانا انہیں کامیاب بنائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں سماجی برائیوں نے سماج کو کھوکھلا کر دیا ہے اور ایسا تب ہوا ہے ،جب ہم لوگ دین سے دوری اختیار کر چکے ہیں ۔بچوں نے اس دوران شب برات ، روزہ اور نماز کی فضیلت ، زکات دینے کے فوائد کے علاوہ سماجی بُرائیوں پر خطاب کیا ۔ننے بچوں کی اداہ کی جانب سے حوصلہ افزائی بھی کی گئی ۔مدرسہ کے منتظم قاری ارشد حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ دارلعلوم کنڈی ایک قدیم ادارہ ہے جہاں سے ابھی تک ہزاروں بچوں نے قرآن کی تعلیم حاصل کی ہے اور وہ اب ضلع کے مختلف مدارس میں بچوں کو دینی تعلیم دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ گذشتہ 28برسوں سے کامیابی کے ساتھ آگے بڑ ھ رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ادارے میں بچوں کو صرف قرآن کی تعلیم ہی نہیں دی جاتی ،بلکہ انہیں بولنے کا ہنر بھی سکھایا جاتا ہے، تاکہ انہیں مستقبل میں تقرریں کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو ۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو مختلف موضواعات دئے جاتے ہیں، جن پر وہ تیاری کرتے ہیں اور پھر سال میں ایک مرتبہ مدرسہ کی جانب سے ایسی تقریب منعقد ہوتی ہے جس میں وہ خطاب کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی دینی ادارہ ایسے ہی پروگراموں کا اہتمام کرے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو بولنے کا ہنر سکھایا جائے ۔ دینی تعلیم کے تئیں مدرسہ کی کوششوں کو سرہتے ہوئے مقامی لوگوں نے مدرسہ کے اساتذہ کا شکریہ ادا ک
Previous Post

ین وائی کے کی جانب سے بائز ہائر سکینڈری اسکول میں ایک روزہ ایورنس پروگرام کا انعقاد ۔۔۔250سو سے زاید نوجوانوں لڑکے لڑکیوں نے پروگرام میں

Next Post

Epaper 20-03-2022

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Epaper 20-03-2022

Epaper 20-03-2022

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.