Friday, May 23, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ی جی پی نے متوفی پولیس اہلکاروں،ایس پی او ز کے اہلخانہ کے کے حق میں خصوصی وطبی امداد کے طور پر 77.20 لاکھ روپے سے زائد رقم کو منظوری دی  

Gadyal Desk by Gadyal Desk
15/03/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
ڈی جی پی نے متوفی پولیس اہلکاروں،ایس پی او ز کے اہلخانہ کے کے حق میں خصوصی وطبی امداد کے طور پر 77.20 لاکھ روپے سے زائد رقم کو منظوری دی
جموں 15 مارچ: پولیس اہلکاروں ،ایس پی اوز کے اہل خانہ کو مالی امداد فراہم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، شری دلباغ سنگھ نے دوران ڈیوٹی فوت ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثاء  کے حق میں خصوصی امدادکے طور پر 66 لاکھ روپے منظور کئے ہیں۔ جبکہ ایس پی اوز کے حق میں  بطور مالی مدد یا طبی امداد11.20 لاکھ روپے سے زیادہ رقم کو بھی منظوری دی ہے۔
پولیس ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ الگ الگ حکمناموں کے مطابق ڈی جی پی نے متوفی پولیس اہلکاروں ایچ سی گرداری لال، ایس جی سی ٹی ریاض احمد اور فالور سنجے کمار کے زیر کفالت افراد،قانونی ورثاء کے حق میں فی کس 22 لاکھ روپے کی خصوصی فلاحی امداد منظورکی ہے۔
متوفی پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو  متعلقہ یونٹوں کے ذریعے ان کے آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے ایک ایک لاکھ روپے پہلے ہی ادا کیے جا چکے ہیں۔ خصوصی ویلفیئر ریلیف کنٹریبیوٹری پولیس ویلفیئر فنڈ سے منظور کیا گیا ہے ۔
اس سلسلے میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کی طرف سے جاری کردہ ایک اور حکم کے مطابق 38ایس پی اوز کے حق میں چار ہزار سے  لیکر پچاس ہزار روپے تک کی رقم کو بطور مالی یا طبی امداد کے طور پر منظوری دی گئی  ہے۔ یہ رقم ایس پی اوز کنٹریبیوٹری اور پولیس پریوار فنڈ سے واگزار کی گئی ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پولیس ہیڈ کوارٹر اپنے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے بہت سی اسکیمیں چلا رہا ہے۔ پولیس اہلکاروں اور ایس پی اوز کے بچوں کے لیے بھی اسکیمیں ہیں۔ اس کے علاوہ شہداء کے لواحقین، ان کے بچوں اور ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں اور ان کی اہلخانہ کے لیے بھی اسکیمیں ہیں جس سے  ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار اور ان کے اہلخانہ مستفید ہو رہے  ہیں۔
ReplyReply allForward

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Director Agriculture Kashmir visits Baramulla district

Next Post

CCIK President along with traffic and police department tours Srinagar reviews traffic management

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
CCIK President along with traffic and police department tours Srinagar reviews traffic management

CCIK President along with traffic and police department tours Srinagar reviews traffic management

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.