Tuesday, August 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

مغل پورہ کپوارہ میں محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے شجری کاری مہم کااغاز۔۔۔۔ آپنے گھر کی طرح ان پیڈ پودوں کی حفاظت کرنا ان کی رکھوالی کرنا ہم سب کا فرض ہے ۔ڈی سی کپوارہ ۔۔۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/03/2022
A A
مغل پورہ کپوارہ میں محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے شجری کاری مہم کااغاز۔۔۔۔ آپنے گھر کی طرح ان پیڈ پودوں کی حفاظت کرنا ان کی رکھوالی کرنا ہم سب کا فرض ہے ۔ڈی سی کپوارہ ۔۔۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

25/07/2026
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
امسال ساڈھے گیارہ لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں ۔۔ریجنل ڈئریکٹر کمشیر ۔
طارق راتھر
کلین انڈیا گرین انڈیا آزادی کا امرت مہا اتسو اسی کی ایک کڑی کے تحت محکمہ سوشل فارسٹری کپوارہ نے آج کپوارہ اور ہندوارہ میں دو الگ الگ پروگرام کا انعقاد کیا اس دوران محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے مغل پورہ کپوارہ میں ایک پلانٹ ٹیشن ڈرائیو پروگرام منعقد کیاگیا جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ امام دین نے بطور مہمان خصوصی کے حثیت سے شرکت کی ہے جبکہ محکمہ سوشل فارسٹری کے ریجنل ڈائریکٹرکشمیر  معراج الدین بھی موجود رہے اس کے علاوہ ڈی ایف او سوشل فارسٹری ڈاکٹر فیاض بٹ۔سرپنچ مغل پورہ نے اور پنچایت کمیٹی کے ممبران بھی پروگرام میں شریک ہوئے .پروگرام میں ڈپٹی کمشنر کپوارہ محکمہ سوشل فارسٹری کی کافی تعریف کی اور انہیں مبارکباد دی انہوں نے کہا محکمہ سوشل فارسٹری محکمہ جنگلات کے ساتھ سوسائٹی میں بھی کام کررہی ہے اور امسال محکمہ کی جانب سے 12لاکھ کے قریب پودے لگاءئے جارہے ہیں ڈی سی موصوف نے پوگرام میں مقررین سے  سے کہا پیڈ پودے لگانا اس مہم کو آگے بڑھانا اس میں تعاون کرنا ایک نیک کام ہے اس میں ہاتھ بٹانا ہے انہوں نے کہا ہم سب کو مل کر محکمہ سوشل فارسٹری کا تعاون دیکر شجرکاری مہم کو آگے بڑھانہ ہے اس کی نگرانی کرنا ہم سب کا فرض ہے ۔اس دوران ریجنل ڈئریکٹر کمشمیر معراج الدین ملک نے بتایا کہ مغل پورہ ایریا میں جو آج اس پلانٹ ٹیشن ڈارئیو کا انعقاد ہوا جس میں ازخود ڈی سی کپوارہ نے مہمان خصوصی طور شرکت کی اس کے ہم ڈی سی کے کافی مشکور ہے انہوں نے کہا پروگرام کو ویلج کمیٹی پنچایت مغل پورہ کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں مقامی سرپنچ ۔اور ولیج کمیٹی کے تمام ممبران نے اس پروگرام میں شرکت کرکے اپنا بھر پور تعاون دیا اور ان کے تعاون سے مغل پورہ بستی کے نزدیک اس نرسری کی اچھی طرح سے نگرانی ہورہی ہے اور ان کی حفاظت اور ان کے تعاون سے آج اس نرسری میں ساڈھے چھ ہزار پودے لگائے گئے انہوں بتایا امسال کشمیر میں محکمہ سوشل فارسٹری ساڈھے گیارہ لاکھ پودے لگارہی ہے جس میں میل سفیدی کے درختان کے علاوہ دیگر قسم کے درختان لگائے جارہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی سی کپوارہ نے بتایا کہ کلین انڈیا گرین انڈیا ۔آزادی کا امرت مہا اتسو اسی کی ایک کڑی کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا گیاانہوں نے کہاجس طرح ہم اپنےگھر کی رکھوالی کرتے ہے اسی طرح اپنے جنگلات کی بھی رکھوالی کرنا ہم سب کا فرض ہے۔بعد ازاں محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے گلستان بنات انسچوٹ واری پورہہندوارہ میں ایک ڈرائنگ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس دوران انسچوٹ کے بچوں اور بچیوں نے ڈرائنگ کمپٹشن میں حصہ لیکر مختلف ڈرائنگ بنائی جس پر اول دوم اورسوم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو ٹرافیوں سے نوازا گیا اس دوران ریجنل ڈئریکٹر کشمیر معراج لدین نے ان بچوں کی قابلیت دیکھ کر ان کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی انہوں نے کہا اچھی شکسا سی ہی انسان اپنی انسانیت کو حیات رکھ سکتا ہے انہوں نے انسچوٹ کے بانی غلام احمد کمار کی اس کام کی کافی سراہنا کی ۔۔۔
Previous Post

Imam Din kick starts sale of vegetable seedlings at Kupwara

Next Post

One week Capacity Building Course concludes at Headquarters of IRP-11 Bn.

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns
Home

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

by Gadyal Desk
25/07/2026
0

New Delhi, July 25 (JKNS): Union Education Minister Dharmendra Pradhan on Saturday announced that he has submitted his resignation to...

Read more
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

24/07/2026
DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

20/07/2026
India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025
Next Post
One week Capacity Building Course concludes at Headquarters of IRP-11 Bn.

One week Capacity Building Course concludes at Headquarters of IRP-11 Bn.

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.