Month: February 2022

سراج پورہ ہندوارہ کا شہری پنجاب فیروز پورہ میں پراسرار طور مردہ پایا گیا ۔علاقے میں کہرام ہر آنکھ نم ہر دل رنجیدہ ۔متوفی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ۔اعلی تحقیقات کا کیا مطالبہ۔۔  سجاد غنی لون ۔محمد امین پیر ۔جاوید قریشی نے اس واقعے پرمذمت کرتے ہوئے اعلی تحقیات اور اہلخانہ کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
Page 26 of 72 1 25 26 27 72

BROWSE BY CATEGORIES

BROWSE BY TOPICS