Monday, July 7, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سرینگر 27 فروری: کپواڑہ میں پولیس نے ایک شدید بیمار  کو کرناہ کے جبدی علاقے سے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ٹنگڈار منتقل کرکے ایک قیمتی جان بچائی لی۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
27/02/2022
A A
سرینگر 27 فروری: کپواڑہ میں پولیس نے ایک شدید بیمار  کو کرناہ کے جبدی علاقے سے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ٹنگڈار منتقل کرکے ایک قیمتی جان بچائی لی۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
 تقریباً 09:45 بجے کے قریب پولیس اسٹیشن کرناہ کو جبدی علاقے سے ایک کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا ہے  کہ ایک شخص  شدید بیمار ہے جس کا نام  الف دین ولد حبیب اللہ ہے  کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے، کیونکہ علاقے میں شدید برف باری کی وجہ سے سڑک پر کوئی گاڑی نہیں چل سکتی ہے۔
کپواڑہ پولیس نے تیز رفتاری سے کارروائی کرتے ہوئے، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن  کرناہ،انسپکٹر  مدثر احمد  کی قیادت میں پولیس پارٹی سمیت اس علاقے میں  پہنچ گئ اور مقامی لوگوں کی مدد سے مریض کو کندھوں پر اٹھا کر دوسری جگہ لے گئے جہاں پولیس اسٹیشن کی سرکاری گاڑی سے کونا گبرا کے  مقام پر پہنچایا گیا جہاں اسپتال کی ایمبولینس منتظر تھی۔  اس کے بعد مریض کو فوری علاج کے لیے ایمبولینس میں سب ڈسٹرکٹ اسپتال ٹنگڈار منتقل کیا گیا۔
 مقامی لوگوں نے اس اہم موڑ پر فوری ردعمل اور مدد کے لیے پولیس کی کوششوں کو سراہا ہے۔  یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایس ایس پی کپواڑہ شری یوگل منہاس-جے کے پی ایس نے پولیس جوانوں  کو ان کی کوششوں اور ایسی کال پر فوری مدد کی کارروائی کے لئے انعام دیا ہے۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

JK’s Wushu player Sadia makes Nation proud by winning Gold at Moscow Wushu Stars Championship

Next Post

Rana terms PAGD’s whitepaper as white lies paper

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Rana terms PAGD’s whitepaper as white lies paper

Rana terms PAGD’s whitepaper as white lies paper

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.