Thursday, July 10, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

شوپیان میں 3گھنٹوں تک تلاشیاں | ڈوڈہ میں جنگجو گرفتار ،اسلحہ بر آمد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
21/02/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
وپیان // شوپیان کے ایک مضافاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے 3گھنٹے تک تلاشی کارروائی کی۔ادھر ڈوڈ ہ میں ایک ملی ٹینٹ کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق انہیں مغل روڑ پر واقع ہیر پورہ گائوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد 15گڑھوال اور 14بٹالین سی آر پی ایف کے اشتراک سے بعد دوپہر 2بجے محاصرہ کیا گیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی۔3 گھنٹے تک تلاشیاں لیں گئیں لیکن جب کچھ نہیں ملا تو سہ پہر 5بجے محاصرہ ختم کیا گیا۔ادھر ڈوڈہ پولیس، فوج اور ایس ایس بی نے ٹھاٹھری کے مقام پر ناکہ چیکنگ کے دوران عادل اقبال بٹ ساکن سزن بجارنی کی گرفتاری عمل میں لا کر اْس کے قبضے سے ایک پستول ، دو میگزین اور 9گولیوں کے راونڈ برآمد کئے ۔پولیس نے بتایا کہ مذکورہ ملی ٹینٹ ڈوڈہ کے ایک اور ملی ٹینٹ محمد امین کیساتھ رابطے میں تھا، جو فی الوقت پا کستان میں مقیم ہے۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Power shutdown

Next Post

آج سے وادی کے ہائرسیکنڈری سکول کھُل جائیں گے | 28فروری سے پرائمری و مڈل سکولوں میں تدریسی کام شروع ہوگ

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

آج سے وادی کے ہائرسیکنڈری سکول کھُل جائیں گے | 28فروری سے پرائمری و مڈل سکولوں میں تدریسی کام شروع ہوگ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.