Saturday, September 12, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Opinion Article

بنگس جموں وکشمیر کے تمام سیاحتی مقامات کا سرتاج بنگس۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
19/02/2022
A A
بنگس جموں وکشمیر کے تمام سیاحتی مقامات کا سرتاج بنگس۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

بقلم:
منظور احمد بٹ

Related posts

Political Exploitation of the Oppressed People of Karnah Since the Beginning

Political Exploitation of the Oppressed People of Karnah Since the Beginning

10/09/2026

Army Goodwill School, Gurez: From Border Classrooms to the Global Stage

05/09/2026

 

وادی بنگس
جموں وکشمیر کے تمام سیاحتی مقامات کا سرتاج بنگس۔قدرت کی کاریگری کا شاہکار بنگس کو دیکھ کر انسان کی عقل حیران رہ جاتی ہے کہ رب نے اپنی کاریگری اس طرح دکھائی ہے کہ ہر ذی حس انسان کا دل ودماغ دنیا کی تمام دیگر اشیا سے یکثر ہٹ کر صرف بنگس کے وسیع وعریض میدان، آسمان کو چھوتے خوبصورت پہاڑ اور بدلوں کے درختوں کی عجیب شکل وصورت اور بناوٹ ایسی کہ دنیا کا کوئی بھی آرکیٹ دیکھتے ہی دنگ رہ جاتا ہے۔ ہزاروں چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں بڑے پہاڑوں کے دامن کو تھامے ہوئے ایک جیسی شکل وصورت تاحد نظر میدان وہ بھی کہیں دلدل زمین اور کہیں اوپر نیچے کہیں ہموار، بیچوں بیچ ایک ندی جسکا پانی بلکل صاف وشفاف واقعی حسن کا نظارہ پیش کرتا ہے۔
کاش حکومت اپنی زمہ داریاں نبھاتی اور وہاں سیرو تفریح کے لیے جانے والے لوگ اپنے ساتھ گہما گہمی والے بازاروں سے پولیتھین نہ لے جاتے مگر افسوس ہماری سوچ اور صلاحیت پر، ہم ان باتوں کا خیال نہیں رکھتے بلکہ اپنی بے حسی کا عملی مظاہرہ کرتے ہیں۔ آجکل بنگس کی خوبصورت سرزمین پر ہر طرف گندے پلاسٹک کے پولیتھین وغیرہ نظر آتے ہیں۔ یہ تو شروعات ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ میرا کیا وجود پھر بھی انسان ہونے کے ناطے اور وادی بنگس کے دامن میں قیام پذیر باشندہ ہونے کی حیثیت سے ایک راے پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ حکومت/صاحب اقتدار والوں کو چاہیے کہ بنگس کے تینوں روڑ جو راجوار، ماور، چوکیبل سے بنگس کی طرف جاتے ہیں جن میں سے ابھی کوی بھی راستہ، سڑک بنگس میں داخل نہیں ہوی ہے

                         
۔ گاڑیوں کی آمدورفت کو تین یا چار کلو میٹر پہلے روکا جائے۔ اور وہاں سے پیدل راستے بنائے جاے۔ اور اگر لفٹ لگای جاے وہ بنگس کی خوبصورتی اور شان وشوکت کو برقرار رکھنے کا واحد طریقہ ہے۔ عوام/ سیاح جو وہاں جاتے ہیں ان سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ اپنے ساتھ پولیتھین وغیرہ نہ لے جاے۔ اسطرح ہم اس وادی کو آلودہ ہونے سے بچا سکتے ہیں۔پچھلے سال اس وقت امید کی کرن نظر آیی جب (L.G Manhoj Senha) صاحب نے وادی بنگس کا دورہ کیا۔ہم اب پر امید ھے کہ ضلع کپواڑہ کے عوام کو وہ دن دیکھنے کو ملیگے جب بنگس وادی میں ملک بھر کے علاوہ باہر کے ممالک سے بھی سیاح ایے گے۔
بقلم:
منظور احمد بٹ

Previous Post

Dr Darakhshan Andrabi felicitated at Chhatrapati Shivaji Jayanti Celebration at Pune

Next Post

*Roll Out of Land Passbook Scheme in all Tehsils of District Sringar*

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Political Exploitation of the Oppressed People of Karnah Since the Beginning
Article

Political Exploitation of the Oppressed People of Karnah Since the Beginning

by Gadyal Desk
10/09/2026
0

Karnah is a region whose people have always set an example of hard work, patience and loyalty to the nation...

Read more

Army Goodwill School, Gurez: From Border Classrooms to the Global Stage

05/09/2026

Pakistan Needs This Corridor More Than It Can Protect It

04/09/2026

PAKISTAN NAVY RAMPING UP: WHAT HAS PAKISTAN’S NAVAL BUILD-UP DELIVERED?

04/09/2026
The Unstoppable Saffron: Kashmir’s New Political Reality.

The Unstoppable Saffron: Kashmir’s New Political Reality.

04/09/2026
Next Post

*Roll Out of Land Passbook Scheme in all Tehsils of District Sringar*

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.