ڈی سی کپوارہ امام دین
اور
ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس
پولیس کے دیگر ارکان کے ساتھ سول انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے آج پھر طالب کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
تفتیش جاری ہے اور مشتبہ مقامات کی مسلسل جانچ کی جارہی ہے اور صورتحال پر نظر رکھی جارہی ہے۔
ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس نے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کی کوششوں کی تفصیلات بتائیں۔
امید ہے کہ جلد ہی اس کا سراغ مل جائے گا۔
رہائشیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ طالب کی تلاش میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
کپواڑہ سے بٹ مظفر کی ریپورٹ
Waqf Employees Honour Dr Darakhshan Andrabi for Wage Hike, Reforms at Hazratbal
Srinagar: Chairperson of J&K Waqf Board & Minister of State Dr Syed Darakhshan Andrabi participated in the special programme organised...
Read more