Wednesday, July 22, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے | لمرگ سرد ترین مقام

Gadyal Desk by Gadyal Desk
17/02/2022
A A
درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے | لمرگ سرد ترین مقام
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

20/07/2026
India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 19 فروری تک موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں ہلکے درجے کی بارش بھی ہوسکتی ہے ۔وادی میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ ریکارڈ ہوئی ہے اور سری نگر کو چھوڑ کر باقی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے ۔سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.0 اور پہلگام میں کم سے کم درجہ حررات منفی4.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.3  اورقاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.8 ریکارڈ کیا گیا ۔ لیہہ میں منفی10.2 ، کرگل میں منفی13.8  اور قصبہ دراس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Previous Post

ایس آئی اے اور پولیس کے جنوبی، وسطی کشمیر میں چھاپے | جیش کے 10 اور دیگر4بالائی زمین اعانت کار گرفتار

Next Post

وادی میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway
Home

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

by Gadyal Desk
20/07/2026
0

Agartala, July 20 (JKNS): Director General of Police (DGP) Anurag Dhankar (IPS, 1994 batch) was found dead at the Police...

Read more
India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
Next Post
وادی میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

وادی میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.