Tuesday, August 11, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

برنگی نالہ میں دوسری جگہ پانی زیر زمین غائب ہورہا ہے|ہزاروں مچھلیاں ہلاک

Gadyal Desk by Gadyal Desk
16/02/2022
A A
برنگی نالہ میں دوسری جگہ پانی زیر زمین غائب ہورہا ہے|ہزاروں مچھلیاں ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

National Flag of India Quiz Draws Strong Response; 9 Days Left to Participate

National Flag of India Quiz Draws Strong Response; 9 Days Left to Participate

06/08/2026
Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

25/07/2026
نیوز ڈیسک
سری نگر//جنوبی ضلع اننت ناگ کے واں دیولگام علاقے میں برنگی دریا کے پانی کو دوسری جگہ موڑنے کے باوجود بھی پانی مسلسل زیر زمین غائب ہو رہا ہے اور 15سے 20 کلومیٹر تک نالہ خشک ہو گیا جس وجہ سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہوئی ہیں
جبکہ نالہ کے اردگرد علاقوں کے لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر فوری طورپر اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا تو ہزاروں ہیکٹر اراضی پانی کی قلت کی وجہ سے بنجر میں تبدیل ہو کر رہ جائے گی۔
مائننگ آفیسر کے مطابق کشمیر یونیورسٹی ، این آئی ٹی اور جیالوجی اینڈ مائننگ محکموں کے ماہرین نے برنگی دریا کا جائزہ لیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ ماہرین کا ماننا ہے کہ پانی میں پی ایچ کی مقدار زیادہ ہوجانے کی وجہ سے پتھر گھس چکے ہیں جس وجہ سے زمین پانی کو جذب کررہا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے معروف سیاحتی مقام کوکر ناگ سے تقریباً پانچ کلومیٹر کی دوری پر واقع علاقہ واں دیولگام کے مقام پر برنگی دریا میں ایک ہفتے قبل آبگیرہ کی شکل میں ایک بڑا گڑھا رونما ہوا جس کے بعد پانی اس گڑھے سے ہوتے ہوئے غائب ہو رہا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ کئی روز تک پانی زیر زمین غائب ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر اننت ناگ پیوش سنگلا اور ماہرین کی ٹیم برنگی دریا پر پہنچی اور صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد نالہ کے پانی کو دوسری جگہ سے موڑنے کے احکامات جاری کئے۔
Previous Post

سری نگر میں ’ٹی آر ایف‘ کے چار اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

Next Post

پلوامہ حملے میں جان دینے والے فورسز اہلکاروں کو کشمیر کے سیاستدان یادکرنا کیوں بھول گئے

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

National Flag of India Quiz Draws Strong Response; 9 Days Left to Participate
Home

National Flag of India Quiz Draws Strong Response; 9 Days Left to Participate

by Gadyal Desk
06/08/2026
0

New Delhi, Aug 6 (JKNS): The Department of Youth Affairs, through MY Bharat, has called upon young citizens to participate...

Read more
Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

25/07/2026
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

24/07/2026
DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

20/07/2026
Next Post
پلوامہ حملے میں جان دینے والے فورسز اہلکاروں کو کشمیر کے سیاستدان یادکرنا کیوں بھول گئے

پلوامہ حملے میں جان دینے والے فورسز اہلکاروں کو کشمیر کے سیاستدان یادکرنا کیوں بھول گئے

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.