Tuesday, May 13, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

۔24گھنٹوں کے دوران2751کورونا مثبت ،9اموات

Gadyal Desk by Gadyal Desk
02/02/2022
A A
۔24گھنٹوں کے دوران2751کورونا مثبت ،9اموات
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

کشمیر میں 1646اور جموں صوبے میں1105متاثر

سرینگر // جموں و کشمیر میں منگل کو تشخیصی ٹیسٹوں میں اضافہ کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے72ہزار 559 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 91مسافروں سمیت مزید 2751افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ  38ہزار 176ہوگئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے منگل کو مزید 9افراد کی جان گئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4683ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد 2751افراد متاثر پائے گئے ہیں جن میں 1105جموں جبکہ 1646افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 1646افراد میں 11بیرون ریاستوں سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ دیگر 1635افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 1646افراد میں سرینگر میں 440، بارہمولہ میں 136، بڈگام میں 177، پلوامہ میں 45، کپوارہ میں405، اننت ناگ میں 108، بانڈی پورہ میں 30، گاندربل میں 59، کولگام میں 209 جبکہ شوپیان میں 37افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 79ہزار 593ہوگئی ہے۔ اس دوران وادی میں فوت ہونے والے 5متاثرین میںسرینگر میں 1، بارہمولہ میں 1شوپیان میں ایک جبکہ اننت ناگ میں 2افراد کی جان گئی ہے۔ وادی میں متوفین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 79ہزار 593ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 1105افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 80بیرون ریاستوں سے سفر کرکے واپس لوٹے جبکہ 1025افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے1105افراد میں جموں میں سب سے زیادہ 561، ادھمپور میں 96، راجوری میں 21، ڈوڈہ میں 74، کٹھوعہ میں 44، سانبہ میں 86، کشتواڑ میں 11، پونچھ میں 31، رام بن میں 149 جبکہ ریاسی میں 32افراد کی رپورٹیں مثبت اائی ہیں۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 58ہزار 583ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں بھی اموات کا سلسلہ جاری ہے اور پچھلے 24گھنٹوں کے دوران جموں صوبے میں 4افراد فوت ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں 3ضلع جموں جبکہایک ڈوڈہ میں فوت ہوا ہے۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2289ہوگئی ہے۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Navin Choudhary visits Kathua; Inspects wheat sowing at Zero Line, inaugurates agri products sale outlet at Kathua

Next Post

لع کپواڑہ کے لدح کلاروس میں آنگن واڑی سنٹر کا افتتاع سی ڑی پی اوہ کلاروس غلام محی الدین لون کا شکریہ آدھا کیا

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

لع کپواڑہ کے لدح کلاروس میں آنگن واڑی سنٹر کا افتتاع سی ڑی پی اوہ کلاروس غلام محی الدین لون کا شکریہ آدھا کیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.