Monday, August 3, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

بجٹ میں کسانوں اور غریبوں کے لیےکچھ نہیں: راہل

Gadyal Desk by Gadyal Desk
01/02/2022
A A
بجٹ میں کسانوں اور غریبوں کے لیےکچھ نہیں: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

25/07/2026
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کو صفرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غریبوں، کسانوں اور متاثرہ طبقات کے لیے کوئی راحت نہیں دی گئی ہے۔
مسٹر گاندھی نےمنگل کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بجٹ پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کا بجٹ صفر ہے۔
اس میں نوکری پیشہ افراد، متوسط ​​طبقات، غریبوں، متاثرین، نوجوانوں، کسانوں اور ایس ایم ایس ایم ای کے لیے کچھ بھی انتظام نہیں کیا گیا ہے۔
کانگریس کے لیڈرادھیر رنجن چودھری نےبجٹ کو بے سمت بتاتے ہوئے کہا کہ اس میں متوسط ​​طبقے اور کسانوں کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بجٹ میں غریب اور کمزور طبقات کے لیے کچھ نہیں کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پبلک سیکٹر کے صنعتوں کو فروخت کر رہی ہے اور یہ واضح ہے کہ وہ دلتوں، کمزور طبقات اور دیگر کے لیے ریزرویشن کے نظام کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب پبلک سیکٹر کی کمپنیاں نہیں ہوں گی تو پھر عوام کو ریزرویشن کا فائدہ کیسے ملے گا۔
 کھڑگے نے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح نمو کا جو دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ پہلے کے مقابلے بھی کہیں کم اور مایوس کن ہے
لوک سبھا میں کانگریس کے وہپ منیکم ٹیگور نے کہا کہ یہ ایک ’پروکارپوریٹ‘ بجٹ ہے جس میں متوسط ​​طبقے اور کسانوں کے لیے کچھ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے کچھ نہیں، کسانوں کے لیے کچھ نہیں اور متوسط ​​طبقات کے لیے بھی کچھ نہیں ہے۔
Previous Post

Math’s deptt foundation course concludes

Next Post

شوپیاں میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns
Home

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

by Gadyal Desk
25/07/2026
0

New Delhi, July 25 (JKNS): Union Education Minister Dharmendra Pradhan on Saturday announced that he has submitted his resignation to...

Read more
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

24/07/2026
DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

20/07/2026
India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025
Next Post
شوپیاں میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

شوپیاں میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.