کپواڑہ//بٹ مظفر۔
سرحدی ضلع کپواڑہ کے فارشٹ کامراج ڑیویزین میں آج26 جنوری کے موقعہ پر پلان ٹیشن ڑاٸیو کا دن منایا گیا فارشٹ رینج نارتھ لولاب کے مختلف کمپاٹمنٹوں اور کٸ آہم جگہوں پر فارشٹ عملہ نے مختلف قسم کے پلانٹ لگاۓ جسمیں پہلی بار کمپاٹمنٹ 96nl نزدیک ستبرن ٹوریسٹ آٸریا پر بلاک فارشٹر اعجاز احمد خان اور vfcچیرمین محمد مظفر بٹ نے پلانٹ لگاۓ انکے ہمراہ دیگر فارشٹ عملہ بھی ساتھ موجود تھے اس ڑراٸیو پروگرام میں گاٶں کے عام لوگوں نے بھی حصہ لیا اسکے اعلاوہ فارشٹ ریسٹ ہاوس تھین پر بھی پلانٹ لگاۓ گیۓ جہاں پر بلاک فارشٹ آفیسر فاروق احمد ڑار ۔بلاک ڑیلاٸمنٹ کونسل چیرمین۔بلاک ڑیلاٸمنٹ آفسر کلاروس مشتاق احمد۔shoکلاروس منظور احمد نے پلانٹ لگاۓ ہیں انکے ساتھ دیگر زی شعور لوگوں نے بھی حصہ لیا ہے اس پروگرام عوام نے محکمہ جنگلات کی سرہانا کی ہے
Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President
Dehradun, Sept 14 (JKNS): Dehradun! Medical technology should not be developed merely for technological advancement; its ultimate objective must...
Read more







