Monday, July 7, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

پولیس نے پلوامہ میں لاپتہ نوجوان کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
20/01/2022
A A
Police arrests drug peddler in Sopore; Contraband substance recovered
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
 سرینگر 20 جنوری//   پولیس نے لاپتہ نوجوانوں کو گرفتار کیا جو حال ہی میں دہشت گرد صفوں میں شامل ہوا تھا۔
 پولیس نے 44RR اور 183Bn CRPF کے ساتھ پچہار راج پورہ پلوامہ میں قائم ایک ناکےپر ایک مشکوک شخص کو روکنے کا اشارہ کیا، جن نےناکہ پارٹی  سے فرار ہونے کی کوشش کی اور مشترکہ ناکہ پارٹی پر فائرنگ کرنے کی بھی کوشش کی۔  تاہم   چوکس ناکہ پارٹی  نے اسے تدبیر سے پکڑ لیا۔  جس کی شناخت راحیل شوکت ڈار ولد شوکت احمد ڈار ساکن دُربگام پلوامہ راج پورہ کے بطور ہوئی ہے۔
 قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہ حال ہی میں لاپتہ ہوا تھا جس کے بارے میں اس کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن راج پورہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی تھی اور حال ہی میں دہشت گرد صفوں میں شامل ہوا تھا۔
 اس کی ذاتی تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے ایک پستول اور کئی راؤنڈز برآمد ہوئے۔
 اس سلسلے میں، قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 04/2022 کے تحت پولیس اسٹیشن راجپورہ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Aali Kadal blaze: Injured lady dies at SMHS hospital

Next Post

Two Kashmiri Pandit youth arrested for carrying charas in Srinagar

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
LeT militant held in Chadora along with arms and ammunition.

Two Kashmiri Pandit youth arrested for carrying charas in Srinagar

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.