Tuesday, July 8, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں صورہ سکمز میں تقریب کا اہتما م سکمز کو آیوشمان بھارت سکیم کی عمل آوری پر ایوارڈ سے نوازنے پر اشتیاق بیگ کی مبارکباد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
25/09/2021
A A
عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں صورہ سکمز میں تقریب کا اہتما م  سکمز کو آیوشمان بھارت سکیم کی عمل آوری پر ایوارڈ سے نوازنے پر اشتیاق بیگ کی مبارکباد
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

عالمی فارمیسی دن کے سلسلے میں نگوا سکمز کی جانب سے صورہ سکمز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ۔ اس موقعے پر کہا گیا کہ فارمیسی یعنی دواسازی طبی شعبہ میں ایک انقلابی اقدام تھا جس کی وجہ سے مریضوں کو موثر ادویات فراہم ہوئی اور اس طرح سے فارمیسی کی وجہ سے روزانہ ہزاروں کی زندگیاں بچائی جارہی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق عالمی فارمیسی(عالمی یوم دواسازی)کے حوالے سے صورہ سکمز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اس دن کی اہمیت کو اُجاگر کیا گیا ۔ یہ تقریب نگوا سکمز کی جانب سے منعقد کی گئی جس کی صدارت نگوا کے صدر اشتیاق بیگ نے کی ۔ اس موقعے پر فارمیسی سے جڑی اہم شخصیات اور ہسپتال فارمیسی ذمہ داروں نے شرکت کی ۔ تقریب پر بات کرتے ہوئے اشتیاق بیگ نے کہا کہ طبی شعبے میں فارمیسی یعنی دواسازی ایک انقلابی اقدام تھا جس کی بدولت علاج و معالجہ کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلی آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہیلتھ سیکٹر کی کامیابی کے پیچھے فارمیسی ہی ہے ۔انہوںنے اس دن کے حوالے سے بتایا کہ ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ دواسازی کے دوران ادویات کے معیار اور مریضوں پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں ۔ اور اس کےلئے غیر معیاری ادویات کے استعمال سے گریز کرنے کی ضرورت ہے ۔ دریں اثناءنگوا سکمز کے صدر اشتیاق بیگ نے ایچ او ڈی ہاسپٹل ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر غلام حسن یتو کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہیلتھ کی جانب سے ایوارڈ دیئے جانے پر انہیں مبارکباد دی ۔ سکمز جموں کشمیر میں آیوشمان بھارت سکیم کی عمل آوری پر اول نمبر پر رہا ہے جس کے اعتراف میں موصوف یہ اس اعزاز سے نوازاگیا ۔ ادھر اشتیاق بیگ نے بتایا کہ ڈائریکٹر ڈاکٹر اے جی آہنگر کی قیادت میں سکمز نے کئی سنگ میل طے کئے ہیں اور حال ہی میں اس ادارے کو آیوشمان بھارت ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جو ان کی کاوشوں اور ان کی ادارے کے تئیں لگن کا ہی نتیجہ ہے ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Khushipora (HMT)residents rue pathetic condition of roads, demand macadamisation.  Karar Hashmi 

Next Post

ENTREPRENEURSHIP IN KASHMIR

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

ENTREPRENEURSHIP IN KASHMIR

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.