Wednesday, June 24, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

اننت ناگ میں پنچایت گھروں کی حالت ناگفتہ بہہ ہونے کے باعث منشيات فروشی اور قماربازی کے آڈو میں تبدیل،محکمہ دیہی ترقی خوابِ خرگوش میں مست۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
07/07/2021
A A
اننت ناگ میں پنچایت گھروں کی حالت ناگفتہ بہہ ہونے کے باعث منشيات فروشی اور قماربازی کے آڈو میں تبدیل،محکمہ دیہی ترقی خوابِ خرگوش میں مست۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

اننت ناگ / 07جولائی / جے کے این ایس / جاوید گل ۔

پورے ملک کی طرح پنچایتی راج کو مستحکم کرنے اور عوام تک پنچایتی خدمات پہنچانے کی غرض سے اننت ناگ میں بھی پنچایت گھروں کی تعمیر پر کروڑوں روپیے خرچ کیے گئیے تاہم ان پنچایت گھروں کی اور متعلقہ مًحکمہ کی عدم توجہی کے باعث قماربازوں اور نشے کی لت میں مبتلا نوجوانوں نے انہیں قماربازی اور منشیات کے آڈو میں تبدیل کر کے رکھ دیا ہے ۔جے کے این ایس کے نمائندے جاوید گل کے مطابق اننت ناگ میں سرکار نے مختلف حلقہ جات میں کروڑوں روپیے صرف کر کے پنچایت گھر تعمیر تو کئے لیکن محکمہ کی اور سے ان پر اپنی توجہ مرکوز نہ کرنے کے باعث انہیں اب منشیات اور قماربازی کے آڈو میں تبدیل کیا گیا ہیں ، اور اس طرح جس مقصد کے لئے ان کا قیام عمل میں لایا گیا تھا تاہم وہ پورا ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے، کروڑوں روپیے کی لاگت سے تعمیر کیے گیے یہ پنچایت گھر اب عوام کے لئے راحت کے بجائے وبال بن گئے ہیں اگر ان پنچایت گھروں کی دیکھ ریکھ کے لئے چوکیدارو کی تعیناتی وقت پر عمل میں لائی گئی ہوتی تو ان پنچایت گھروں کو غیرقانونی سرگرمیوں کے لئے استعمال میں نہیں لایا جاتا ،اور ان پنچایت گھروں کی قابلِ رحم حالت دکھ کر اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان سے متعلق ادارے پنچایت راج کو لئے کر کس حد تک سنیجیدہ ہیں اس پر بحث کرنا فضول ہے ، عوامی حلقوں نے ضلع انتظامہ اننت ناگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پنچایت گھروں کی دیکھ ریکھ کے لئے ملازمین فوری طور پر تعینات کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے تاکہ ضلع میں پنچایت گھروں کو کوئی بھی کسی قسم کی غیرقانونی سرگرمیوں کے لئے استعمال نہ کر سکھے، ورنہ قماربازی اور منشیات فروشی کو مزید تقویت ملے گی۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Previous Post

Tourists attack, Injure 4 staffers including 2 doctors in SDH Tangmarg for refusal to give ‘negative’ covid-19 report

Next Post

One militant Killed and Two Army men has been injured in Kalal Naushera, Rajouri along LoC

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Over 200-Armed Forces Veterans volunteering Covid duty

One militant Killed and Two Army men has been injured in Kalal Naushera, Rajouri along LoC

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.