Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سکمز میں داخل، چند روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
22/04/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر،22  اپریل (یو این آئی) کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے چند روز بعد گذشتہ شب یہاں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(سکمز) میں داخل کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے جمعرات کے روز بتایا کہ  پروفیسر طلعت احمد، جن کا چند روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، کو کووڈ نمونیہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے بدھ کی شام شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں داخل کیا گیاجہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
سکمز میں کورونا وائرس کے نوڈل افسر ڈاکٹر جی این یتو نے بتایا کہ پروفیسر طلعت احمد کو بدھ کی شام قریب نو بجے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ موصوف پروفیسر کی حالت مستحکم ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی کورونا کیسز میں آئے روز ہوش ربا اضافہ درج ہو رہا ہے۔
جموں کشمیر انتظامیہ نے کورونا کی اس دوسری لہر کی روک تھام کے لئے یونین ٹریٹری میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے جس کے تحت بازاروں میں صرف پچاس فیصد دکان ہی کھلے رہتے ہیں اور مسافر بردار گاڑیوں کو بھی پچاس فیصد سواریاں اٹھانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

جموں و کشمیر کے سابق وزیر ٹھاکر پورن سنگھ کورونا سے فوت

Next Post

جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل میں کورونا وائرس کی تشخیص

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل میں کورونا وائرس کی تشخیص

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.