Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل میں کورونا وائرس کی تشخیص

Gadyal Desk by Gadyal Desk
22/04/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

جموں، 22 اپریل  جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے اس کی تصدیق اپنے ایک ٹویٹ میں کی ہے۔

انہوں نے لکھا: ‘میں ایک سال تک اس وائرس سے خود کو بچانے میں کامیاب رہا لیکن بالآخر اس نے مجھے متاثر کر ہی دیا۔ آج میری کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔ مجھ میں اس وبا کی کچھ ظاہری علامتیں ہیں مگر میرا حوصلہ بند ہے’۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

روہت کنسل نے محض دو ہفتے قبل 9 اپریل کو جموں کے گاندھی نگر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچائو کی پہلی خوراک لگوائی تھی۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سکمز میں داخل، چند روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھ

Next Post

FCIK welcomes Industrial Policy 2021-30, demands marketing cushion for existing unit holders

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

FCIK welcomes Industrial Policy 2021-30, demands marketing cushion for existing unit holders

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.