Saturday, July 5, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سری نگر کے نوا کدل علاقے میں آتشزدگی، 11 افراد زخمی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
06/04/2021
A A
28 shops gutted in Midnight Blaze in Baba Reshi
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر،6 اپریل (یو این آئی) گرمائی دارلحکومت سری نگر کے نوا کدل علاقے میں منگل کی صبح آگ کی ایک واردات میں کم سے کم 11 افراد زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نوا کدل کے تاربل علاقے میں منگل کی صبح معراج الدین متو کے رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل ہی واقع شوکت احمد کے رہائشی مکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے بتایا کہ رہائشی مکان کی تیسری منزل پر ایک گیس سلنڈر پھٹنے سے مکان میں آگ لگ گئی اور اس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس کے آگ کو قابو میں پانے سے قبل مکان کی تیسری منزل اور ایک متصل مکان کی کھڑکیوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔
مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
زخمیوں میں سے پانچ کی شناخت جاوید احمد متو، مظفر احمد متو، محمد انیس، محمد یعقوب وانی اور ادریس احمد وانی کے بطور ہوئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر کے ہی ہفت چنار علاقے میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں ماں بیٹے کی جھلس کر موت واقع ہوئی جبکہ چھ رہائشی مکان بھی مکمل طور پر خاکستر ہوگئے۔
یو این آئی

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

کشمیر: بالائی علاقوں میں برف باری میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

BJP’s Foundation Day Celebration,BJP is in power to make India Great again: Dr DarakhshanAndrabi BJP’s mission of development for all being realized in J&K says BJP leader

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
BJP’s Foundation Day Celebration,BJP is in power to make India Great again: Dr DarakhshanAndrabi                                                                                                     BJP’s mission of development for all being realized in J&K says BJP leader

BJP’s Foundation Day Celebration,BJP is in power to make India Great again: Dr DarakhshanAndrabi BJP’s mission of development for all being realized in J&K says BJP leader

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.