Wednesday, June 24, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

دنیا میں کورونا وائرس سے ایک دن میں نو ہزار سے زائد افراد ہلاک

Gadyal Desk by Gadyal Desk
17/03/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

یو این آئی
واشنگٹن/ ریو ڈی جنیرو/ نئی دہلی// پوری دنیا میں کورونا وائرس ( کووڈ-19) سے گذشتہ ایک دن میں 9738 افراد کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26.70 لاکھ سے زیادہ ہو گئی اور اس دوران وائرس کے 46 ہزار سے زیادہ کیسز آنے سے کورونا متاثرین کی تعداد 12.06 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 12 کروڑ 97 ہزار 267 ہوگئی ہے جبکہ 26 لاکھ 70 ہزار 459 افراد اب تک ہلاک ہو گئے ہیں۔
عالمی سپر پاور سمجھے جانے والے ملک امریکہ میں کورونا وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعدادبڑھ کر دو کروڑ 95 لاکھ 49 ہزار ا?ٹھ ہو گئی ہے جبکہ پانچ لاکھ 36 ہزار 914 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
دنیا میں ایک کروڑ سے زیادہ کورونا کیسز کی تعداد والے تین ممالک میں شامل برازیل دوسرے نمبر پر ہے اور یہاں اب تک ایک کروڑ 16 لاکھ تین ہزار 535 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور دو لاکھ 82 ہزار 127 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے فوج کی پندرہویں کور کی کمان سنبھالی

Next Post

PM stresses need to take quick and decisive steps to stop emerging “second peak” of Corona immediately

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
PM Modi”s Principal Advisor P K Sinha resigns: Sources

PM stresses need to take quick and decisive steps to stop emerging "second peak" of Corona immediately

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.