Saturday, May 10, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

پہلگام اراضی قبضہ معاملے ہرعدالت عالیہ میں مفاد عامہ کی عرضی پر سنوائی انتظامیہ کو ایک ماہ کے دوران رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت دی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
02/02/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر;223;02فروری;223;سی این آئی;223223;ہلگام میں غیر قانونی طریقے سے اراضی کی تبدیلی کے سلسلے میں دائر کردہ ایک مفاد عامہ کی عرضی پر عدالت عالیہ نے حکومت کو 2008 میں درج کئے گئے کیس کے سلسلے میں ہوئی پیش رفت کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ اس سلسلے میں دائر ایک ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کہ پہلگام میں جنگلاتی اراضی کو غیرقانونی طریقے سے تبدیل کیا گیا ہے اور اس میں ملوث افراد کو فائیدہ پہنچانے کےلئے غلط رپورٹ اور غلط تشہیر کی گئی ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے پیر کو حکومت کو ہدایت کی کہ وہ 12 سال قبل افسران کے خلاف درج ایف آئی آر کی تحقیقات کی رپورٹ پیش کرے پہلگام کے ماسٹر پلان کے تحت زمینی استعمال میں تبدیلی کے بارے میں ’’جعلی رپورٹیں ‘‘ بنا کر فائدہ اٹھانے والوں کو مبینہ طور پر ناجائز فائدہ دینے میں ملوث افراد کےخلاف ایف آئی آر نمبر (27;223;2008) جموں و کشمیر بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ ، 2006 کی دفعہ 5 (2) اور پولیس اسٹیشن میں دفعہ 120;24566; ، 109 آر پی سی کے تحت کیس درج کیا گیا تھا ۔ کیس کی سماعت کے دوران ڈویژن بینچ کے چیف جسٹس پنکج میتھل اور جسٹس رجنیش اوسوال نے سرکار کو ماہ کا وقت دیا ہے ۔ جبکہ ایڈیشنل جنرل ایم اے چاشو نے بھی رپورٹ کےلئے مزید وقت دینے کی عرضی دی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں 2010 میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی جبکہ پہلگام ماسٹرپلان 2005-2025کو پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مرتب کیا گیاتھا اور اس دوران عدالت میں کئی عرضیاں اور شکایات وقت وقت پر دائر کی گئیں ہیں جو کہ عدالتی ریکارڈ میں بھی موجود ہیں ۔ کیس کی شنوائی کے دوران ایڈوکیٹ جنرل چاشو نے عدالت کو بتایا کہ پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کئی جگہوں سے غیر قانونی قبضہ کو ہٹالیا گیا ہے تاہم برفباری کی وجہ سے یہ کام بند ہوا اور آئیندہ بھی اس طرح کی کارروائیاں انجام دی جائیں گی ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

مرکزی سرکار کے مطابق فوج ملک کو درپیش چلینجوں سے نمٹنے کے لئے پور ی طرح تیار

Next Post

محکمہ ٹریفک کنٹرول یونٹ کی طرف سے ٹریفک پلان

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

محکمہ ٹریفک کنٹرول یونٹ کی طرف سے ٹریفک پلان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.