Thursday, June 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

مرکزی سرکار کے مطابق فوج ملک کو درپیش چلینجوں سے نمٹنے کے لئے پور ی طرح تیار

Gadyal Desk by Gadyal Desk
02/02/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

کشمیر میں اب حالات پوری طرح سے آرہے ہیں معمول

درپردہ جنگ اور سرحد پار سے چلائی جارہی کوئی بھی کارروائی منظور نہیں ;223;مرکزی ویر دفاع

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر;223;02فروری;223;سی این آئی;223223;کشمیر کے حالات کو بہتر قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع نے کہا کہ جموں وکشمیر میں تعےنات فوج کیلئے امن بحالی پہلی ترجیح ہے تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ سرحد پار کی درپردہ جنگ کشمیر میں امن کیلئے ہنوز خطرہ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں ملی ٹےنسی ختم نہیں ہوئی ہے لہٰذا فوج کو آنے والے خطرات کیلئے تےار رہنا ہوگا ۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں حالات بہتر ی کی طرف گامزن ہو رہے ہیں اور حالات قابو میں ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کہ معروف انگریزی نیوز چینل کیساتھ خصوصی بات چیت کے دوران مرکزی وزیر دفاع راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ ملک کی فوج نظم وضبط میں یقین رکھتی ہے اور اس کی مثالیں دےکر ممالک اپنی فوجیوں کے سامنے رکھتی ہیں ۔ مرکزی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج کے سامنے ملک بھر میں کئی ایک چلینج درپیش ہیں جن سے نمٹنے کیلئے فوج بہتر انداز میں کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹےنسی ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ اس میں کمی آئی ہے تاہم پچھلے کئی مہینوں سے سرحد پار کی طرف سے دراندازی کو جاری رکھنے کی صورت میں امن کو خطرہ پیدا ہوگےا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج نے ہر سطح پر معاملات کو ڈھیل کرنے کا من بنا لیا ہے ۔ کشمیر میں سرحد پار کی طرف سے چھیڑی گئی درپردہ جنگ کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع نے کہا کہ درپردہ جنگ ہی کشمیر میں امن کیلئے بڑا خطرہ ہے اور اس خطرے سے نمٹنے کیلئے ہر سطح پر سیکورٹی فورسز کو کام کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے نہ صرف ملی ٹےنسی کا مقابلہ کرنے میں ملک بھر میں اپنا نام کمایا ہے بلکہ خیر سگالی جذبے کے تحت فوج نے آپریشن سدبھاونا کے تحت بھی اپنی کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے تاہم انہوں نے فوج کو کشمیر میں صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری کرتے ہوئے جنگجووَں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا عندیہ دےتے ہوئے کہا کہ امن عمل میں رخنہ ڈالنے والوں پر کڑی نگاہ رہے گی ساتھ ہی ساتھ ایسے کسی بھی شخص کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جاسکتی ہے جس کی وجہ سے امن درہم برہم ہونے کا خطرہ ہو ۔ راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ کشمیر کے حالات میں کسی بھی قیمت پر قبل از وقت رائے قائم نہیں جاسکتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی فی الوقت کشمیر کے حالات قابو میں ہیں اور اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو اطمینان بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں دفعہ 370تعمیر و ترقی میں بڑی رکاوٹ تھی جس کو ختم کر دیا گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ دفعہ0 37کے خاتمہ سے کافی خوش ہے اور مرکزی سرکار کی پہلی ترجیح یہی ہے کہ جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع کیا جائے گا ، انہوں نے کہا کہ اب کشمیر سے عسکریت کا مکمل خاتمہ ہونے کے علاوہ نوجوانوں کو روز گار فراہم کرانے کے موقعے بھی فراہم ہو نگے جس سے جموں کشمیر میں پائی جا رہی بے روز گار ی کا خاتمہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے جمہورےت کا راستہ اپنالیا ہے جس کو دیکھتے ہوئے ملی ٹےنسی کا دم گٹھ رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ابھی بھی احتےاط لازمی ہے جس کو دیکھتے ہوئے فوج کو ہر سطح پر اپنا حوصلہ برقرار رکھنے کی ہداےات دی گئی ہے ۔

Previous Post

02 JeM militant associates arrested in Bandipora ,Arms and Ammunition recovered

Next Post

پہلگام اراضی قبضہ معاملے ہرعدالت عالیہ میں مفاد عامہ کی عرضی پر سنوائی انتظامیہ کو ایک ماہ کے دوران رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت دی

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

پہلگام اراضی قبضہ معاملے ہرعدالت عالیہ میں مفاد عامہ کی عرضی پر سنوائی انتظامیہ کو ایک ماہ کے دوران رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت دی

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.