Monday, May 12, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سماج کے ہر طبقے کو اَپنے شہدا کو فراموش نہیں کرنا چاہئے ۔ مشیر فاروق خان

Gadyal Desk by Gadyal Desk
31/01/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

جموں ;223;31;241;جنوری 2021 ء;247;

جموں کے عوام کی قوم کی خدمت اور ملک کی سا لمیت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کی ایک عظیم تاریخ ہے ۔ اِن باتوں کا اِظہار آج لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے 31 ;241;جنوری 1953 ء کوایک پرچم ، ایک آئین ، ایک قومی تحریک کے دوران اپنی جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا ۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مشیر نے ان کی بہادری اور عظیم قربانی پر انہیں سلام پیش کیا اور نوجوانوں کو قوم کے وقار کے تحفظ کے عہد کے ساتھ ان کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی ۔ مشیر نے نوجوانوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے شعبوں میں سخت محنت کریں اور مطلوبہ اہداف کے حصول کے لئے معاشرتی برائیوں سے دور رہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک خوشحال معاشرے اور قوم کے لئے ایک فعال نقطہ نظر اور عوامی شراکت ناگزیر ہے ۔

مشیر نے لوگوں کو قومی تعمیراتی عمل میں حصہ لینے اور شہدا کو سچی خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معاشرتی برائیوں کے خلاف مل کر کام کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ سماج سے تعلق رکھنے والے سبھی اَفراد کو اَپنے شہدا کو فراموش نہیں کرنا چاہئے اور نوجوان پود کو قربانیوں اور مادر وطن کی خدمت کے حوالے سے ان کی بہادری کہانیوں کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے ۔

اِس موقعہ پر مشیر نے محکمہ زراعت پروڈکشن اینڈ فارمرس ویلفیئر جوریاں میں منعقدہ ایگریکلچر ٹیکنالوجی مینجمنٹ ایجنسی (اے ٹی ایم اے) کے تحت ایک روزہ کسان میلے کا اِفتتاح بھی کیا ۔

لوگوں سے خطاب کرنے کء دوران فاروق خان نے کہا کہ اس قسم کے میلے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی اور اعلیٰ پیداوار بخش بیج کی مختلف پیداوار کے بارے میں زراعت اور اس سے وابستہ شعبوں میں متعارف کروانے کے لئے حساسیت کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔

مشیر نے کہا کہ ایل جی اِنتظامیہ جموں و کشمیر یوٹی کو زراعت کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے خواہاں ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس مقصد کے لئے مرکزی اور یوٹی حکومتوں کی جانب سے کسانوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے علاوہ مختلف سکی میں شروع کی گئی ہیں ۔ اُنہوں نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ ان پروگراموں اور سکیموں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کے لئے آگے آئیں ۔

اِس موقعہ پرسابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ ، سابق قانون ساز رویندر رانا ، شام لال شرما ، ڈاکٹر کرشن لال بھگت ، آر ایس پٹھانیہ ، متعلقہ محکموں کے سینئر افسران ، پرجا پریشد امر شہید سمارک، بڑی تعداد میں کسان موجود تھے ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Another Setback to Houseboat Industry.

Next Post

Post-Covid, emerging of the new global vaidya

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Post-Covid, emerging of the new global vaidya

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.