Monday, August 3, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کسان بل کو زبردستی ایوان میں منظور کیا گیا غلام نبی آزاد سمیت کانگریس سمیت 16 سیاسی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں خطبہ صدر کے بائیکاٹ کا اعلان

Gadyal Desk by Gadyal Desk
28/01/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

سرینگر;223; 28 جنوری ;223; کے این ٹی ;223223; کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ ;34;ہم 16سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیان جاری کر رہے ہیں کہ کانگریس سمیت سبھی 16سیاسی جماعتیں کل پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کریں گی، اس فیصلے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسان بل زبردستی ایوان میں منظور کیا گیا ۔ کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ ;34;ہم 16سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیان جاری کر رہے ہیں کہ کانگریس سمیت سبھی 16سیاسی جماعتیں کل پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کریں گی، اس فیصلے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسان بل زبردستی ایوان میں منظور کیا گیا ۔ ادھر بی جے پی نے دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر ریلی میں تشدد مہاراشٹرا سماج وادی پارٹی کے لیڑر ابوعاصم کی ممبئی میں اشتعال انگیز تقریر کا نتیجہ ہے، یہ الزام آج یہاں بی جے پی نے عائد کیا ہے اور اس کی تفشیش کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس تعلق سے ریاستی بی جے پی کے لیڈر و ایم ایل اے اتل بھٹکھلکر نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک مکتوب روانہ کر کے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما ابو عاصم اعظمی کے خلاف دہلی میں 26 جنوری کو کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران ہونے والے تشدد کے سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ بی جے پی رہنما نے الزام لگایا کہ 25 جنوری کو آزاد میدان میں کسانوں کے احتجاج کے دوران اعظمی نے اشتعال انگیز تقریر کی اور اگلے ہی دن قومی دارالحکومت میں تشدد پھوٹ پڑا تھا ۔ دریں اثنا دہلی پولیس نے یوگیندر یادو، بلدیو سنگھ سرسا، بلبیر ایس راجیوال سمیت کم سے کم 20 کسان رہنماؤں کو نوٹس جاری کیے ہیں ، ان کسان رہنماؤں پر ٹریکٹر ریلی سے متعلق پولیس سے معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ ان رہنماؤں سے 3 دن میں جواب دینے کو کہا گیا ہے ۔ اس دوران کانگریس کےترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے بڑوت میں کسان مظاہرین پر پولیس کی لاٹھیوں کے خلاف اپنے ٹوءٹ کے ذریعہ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ’’پولیس کی لاٹھیاں ، دمن، مقدمے، ظلم، بس اب ہرروز یہی ہے، ا;63;دتیہ ناتھ حکومت ۔ کبھی ملازمین، کبھی مہاجر مزدور، کبھی دلت اور پسماندہ طبقہ، کبھی شاعر اور ادیب، کبھی حزب اختلاف کے رہنما، کبھی کسان;464646; ان داتا پر لاٹھیاں مہنگی پڑیں گی ۔ ‘‘(کے این ٹی)

ایچ ڈی ایف سی بنک کا ’’سی ایس سی‘‘ سے اشتراک

Related posts

Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

25/07/2026
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
Previous Post

وادی میں فلموں کی عکس بندی اور نغموں فلمائے جانے کا عمل پھر شروع فلم نگری ہالی ووڈ کی متعدد فلمی ہسپتاں اور اداکار وادی کے دورے پر آرہے ہیں

Next Post

کڑا کے کی ٹھنڈ کے بےچ محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی 2سے لے کر3 فروری تک جموں و کشمیر میں بارشوں اوربرف باری کا امکان

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Union Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns
Home

Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi

by Gadyal Desk
25/07/2026
0

New Delhi, July 25 (JKNS): Union Education Minister Dharmendra Pradhan on Saturday announced that he has submitted his resignation to...

Read more
Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

Kargil Vijay Diwas: An Eternal Saga of Bravery, Sacrifice, and National Resolve

25/07/2026
DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

DRDO conducts successful maiden flight-test of ‘Kusha’ Long-Range Surface-to-Air Missile

24/07/2026
DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

DGP Anurag Dhankar Found Dead at Agartala Police Headquarters; Probe Underway

20/07/2026
India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025
Next Post

کڑا کے کی ٹھنڈ کے بےچ محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی 2سے لے کر3 فروری تک جموں و کشمیر میں بارشوں اوربرف باری کا امکان

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.