سرینگر;223;28جنوری;223;سی این آئی;223223;وادی میں سیاحتی سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی فلموں کی عکس بندی کا کام بھی دوبارہ شروع ہوگیا ہے ۔ وادی کشمیر ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کےلئے ہمیشہ دلچسپی کی جگہ رہی ہے ۔ اس دوران ہالی ووڈ کی مختلف اہم شخصیات وادی کے دورے پر شوٹنگ کےلئے آرہی ہے جبکہ اس وقت مختلف نغموں کی شوٹنگ وادی میں جاری ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وادی کشمیر کو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اور یہاں سیوزرلینڈ کی مانند قدرتی نظارے ہیں ایک لمبے عرصے تک ہالی ووڈ فلم انڈسٹریز کےلئے دلچسپی کی جگہ رہی ہے جہاں پر سینکڑوں ہندی فلموں کی شوٹنگ ہونے کے ساتھ ساتھ درجنوں سیریلوں کی بھی عکس بندی کی گئی ہے ۔ نامساعد حالات کے سبب اگرچہ قریب 25برس تک وادی کا دورہ کرنے سے فلم انڈسٹری کی ہستیاں کترارہی تھیں تاہم گزشتہ دس بارہ برسوں سے ایک بار پھر مختلف
Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President
Dehradun, Sept 14 (JKNS): Dehradun! Medical technology should not be developed merely for technological advancement; its ultimate objective must...
Read more





