سرینگر;223;28جنوری ;223;سی این ایس;223; درس و تدریس کا عمل کم و بیش ایک سال سے معطل رہنے کے بعد حکومت نے جموں کشمیر میں کالیج سطح کے تعلیمی اداروں کو ماہ فروری مےں کھو لنے کا اعلان کےا ہے جس کے تحت جموں مےں یکم فروری جبکہ وادی کشمیر مےں 15فروری سے کالےجوں مےں درس تدرےس کا عمل شروع ہو گا ۔ سی اےن اےس کے مطابق کوےڈ19کی وجہ سے جموں کشمیر میں سبھی قسم کے تعلیمی اداروں میں گذشتہ برس ماہ مارچ سے درس وتدریس کا کام بند پڑا تھا ۔ تاہم سرمائی تعطلےل کے بعد ا س وبائی صورتحا ل مےں آ ئی فرق کے بعد حکومت نے ان تعلےمی اداروں کو دوبارہ کھو لنے کا ارادہ کر لےا ہے اور پہلے مرحلے کے تحت کالیج سطح کے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کےا گےا ۔ ہایئر ایجو کیشن محکمہ کے مطابق جموں میں کالج سطح کے طالب علموں کی کلاسز یکم فروری جبکہ وادی کشمیر کے کالج سطح کے طالبان علم کی کلاسز15فروری سے شروع ہونگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ درس و تدریس کے عمل کے دوران کورونا پروٹوکول پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور اس سلسلے میں ہر احتیاط ملحوظ رکھی جائے گی ۔ جموں صوبہ کے سرمائی زون میں کالجوں کی سرمائی تعطیلات 31جنوری جبکہ وادی کشمیر اور گرمائی زون کے کالجوں کی مذکورہ تعطیلات14فروری کو ختم ہورہی ہی
Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi
New Delhi, July 25 (JKNS): Union Education Minister Dharmendra Pradhan on Saturday announced that he has submitted his resignation to...
Read more





