Gadyal Desk

Gadyal Desk

جموں کشمیر میں کالیج سطح کے تعلیمی اداروں کو ماہ فروری مےں کھو لنے کا اعلان جموں مےں یکم فروری اور کشمیر مےں 15فروری سے کالےجوں مےں درس تدرےس کا عمل شروع ہو گ

سرینگر;223;28جنوری ;223;سی این ایس;223; درس و تدریس کا عمل کم و بیش ایک سال سے معطل رہنے کے بعد حکومت نے جموں کشمیر میں کالیج سطح کے تعلیمی اداروں کو...

Read more

کڑا کے کی ٹھنڈ کے بےچ محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی 2سے لے کر3 فروری تک جموں و کشمیر میں بارشوں اوربرف باری کا امکان

سرینگر;223;28جنوری ;223;سی این ایس;223; خشک موسم کے ساتھ ساتھ کڑا کے کی ٹھنڈ کے بےچ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2سے لے...

Read more

کسان بل کو زبردستی ایوان میں منظور کیا گیا غلام نبی آزاد سمیت کانگریس سمیت 16 سیاسی جماعتوں کا پارلیمنٹ میں خطبہ صدر کے بائیکاٹ کا اعلان

سرینگر;223; 28 جنوری ;223; کے این ٹی ;223223; کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ ;34;ہم 16سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیان جاری کر رہے ہیں کہ کانگریس...

Read more

وادی میں فلموں کی عکس بندی اور نغموں فلمائے جانے کا عمل پھر شروع فلم نگری ہالی ووڈ کی متعدد فلمی ہسپتاں اور اداکار وادی کے دورے پر آرہے ہیں

سرینگر;223;28جنوری;223;سی این آئی;223223;وادی میں سیاحتی سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی فلموں کی عکس بندی کا کام بھی دوبارہ شروع ہوگیا ہے ۔ وادی کشمیر ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کےلئے...

Read more
Page 4526 of 4623 1 … 4,525 4,526 4,527 … 4,623

INSTAGRAM PHOTOS