Friday, May 16, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

جمموں و کشمیر ک لئے تاریخی دن :لوک سبھا نے پہاڑیوں، پادری قبائل، کولی اور گڈہ برہمن کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کے لیے (جموں و کشمیر) شیڈول ٹرائب آرڈر (ترمیمی) بل، 2024 کو منظوری دے دی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
06/02/2024
A A
جمموں و کشمیر ک لئے تاریخی دن :لوک سبھا نے پہاڑیوں، پادری قبائل، کولی اور گڈہ برہمن کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کے لیے (جموں و کشمیر) شیڈول ٹرائب آرڈر (ترمیمی) بل، 2024 کو منظوری دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

: جمموں و کشمیر ک لئے تاریخی دن :لوک سبھا نے پہاڑیوں، پادری قبائل، کولی اور گڈہ برہمن کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کے لیے (جموں و کشمیر) شیڈول ٹرائب آرڈر (ترمیمی) بل، 2024 کو منظوری دے دی

آج ایک تاریخی دن ہے ،اس حوالے سے یوٹی انتظامیہ ضروری نوٹیفکیشن جاری کرئے گی:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
مرکزی حکومت نے راجیہ سبھا میں بدھ کے روز جموں وکشمیر شیڈول ٹرائب آرڈر ترمیمی بل کو منظوری دے کر پہاڑی برادریوں کے لوگوں کو بہت بڑی راحت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے لوک سبھا میں آئین (جموں و کشمیر) شیڈول ٹرائب آرڈر (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری کے تاریخی موقع پر ایک بیان جاری کیا۔لیفٹیننٹ گورنر کے بیان کا متن درج ذیل ہے:جموں کشمیر کے لیے آج ایک تاریخی دن! لوک سبھا نے پہاڑیوں، پادری قبائل، کولی اور گڈا برہمن کو شیڈولڈ ٹرائب کا درجہ دینے کے لیے آئین (جموں و کشمیر) شیڈولڈ ٹرائب آرڈر (ترمیمی) بل 2024 کو منظوری دے دی ہے، جس سے ان برادریوں کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کیا گیا ہے۔عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں، حکومت نے ان برادریوں کو درج فہرست قبائل کی فہرست میں شامل کرنے کو یقینی بنایا ہے، اس سے گوجروں، بکروالوں اور دیگر قبیلوں کو دستیاب تحفظات کی موجودہ سطح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور وہ پہلے کی طرح ریزرویشن حاصل کرتے رہیں گے۔راجیہ سبھا میں بل کی منظوری کے بعد، یوٹی انتظامیہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری نوٹیفیکیشن جاری کرے گی کہ درج فہرست قبائل کی موجودہ فہرست میں شامل لوگوں کو اسی سطح کا ریزرویشن ملتا رہے۔یونین ٹریٹری انتظامیہ جموں و کشمیر کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے جو متوازن ترقی پر مرکوز ہے اور جامع ترقی کے منتر کے ساتھ سماج کے تمام طبقات کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ میں لوگوں اور کمیونٹی کے ذی عزت شہریوںسے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھائیں اور شرپسندوں کی طرف سے کمیونٹیز میں ریزرویشن کی سطح پر پھیلائی جانے والی کسی بھی غلط خبر کا مقابلہ کریں۔انہوں نے کہاکہ میں اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ درج فہرست قبائل کی فہرست میں نئی برادریوں کو شامل کرنے سے موجودہ درج فہرست قبائلی برادریوں جیسے کہ گوجر اور بکروال کو دستیاب تحفظات کی موجودہ سطح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Related posts

Hon’ble Raksha Mantri Visits Srinagar

Hon’ble Raksha Mantri Visits Srinagar

15/05/2025
Indian Army Mandi BN Distributes Aid,Ration in Sawajain Mandi

Indian Army Mandi BN Distributes Aid,Ration in Sawajain Mandi

15/05/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Lok Sabha cleared the Constitution (Jammu and Kashmir) Scheduled Tribes Order (Amendment) Bill, 2024 to grant scheduled tribe status to Paharis, Padari Tribes, Koli & Gadda Brahmin

Next Post

Punjab Police Arrests Three Terror Associates

Related Posts

Hon’ble Raksha Mantri Visits Srinagar
Kashmir

Hon’ble Raksha Mantri Visits Srinagar

by Gadyal Desk
15/05/2025
0

Our Armed Forces have given exemplary punishment to terror planners sitting in Pakistan by dismantling their terror bases and killing...

Read more
Indian Army Mandi BN Distributes Aid,Ration in Sawajain Mandi

Indian Army Mandi BN Distributes Aid,Ration in Sawajain Mandi

15/05/2025
Sakeena Masood inaugurates, addresses National Academia Industry Conclave 4.0 at IUST

Omar led Govt committed for holistic development of every sector, section of society across J&K: Sakeena Itoo

15/05/2025
Omar Led Govt not functioning without powers: Dy CM Surinder Choudhary

Safety of our people is Govt’s topmost priority: Surinder Choudhary

15/05/2025
Rana advocates participatory approach for conservation of forests

Rana advocates mandatory bunkers in border areas to protect lives, Assesses damages in shelling-hit areas of Mendhar

15/05/2025
Next Post
Punjab Police Arrests Three Terror Associates

Punjab Police Arrests Three Terror Associates

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.