انجمن علماء احناف جموں وکشمیر کے سربراہ ومعروف خطیبِ مولانا پیرذادہ اخضر حسین نے بذم توحید اھلحدیث بہوری کی باذار مسجد اگ کی وجہ سے شہید ہونے پر ذبردست دکھ کا اظہار کیا مولانا نے کہا کہ یہ مسجد ہم سب کیلے معروف عالم دین اور پر اثر واعظ اور عاشق رسول مرحوم غلام نبی مبارکی کی طرف سے ایک اہم دینی اثاثہ تھا آپنے امید ظاہر کی کہ بذم توحید اھلحدیث حضرات اس کو پھر سے اپنی طرف پر تعمیر کریں
Satish Sharma attends Ashoora procession at Alamgari Bazar
SRINAGAR: Minister for Food, Civil Supplies & Consumer Affairs (FCS&CA), Information Technology, Transport, Youth Services and Sports, Satish Sharma, today...
Read more