۔
پورے قصبے میں اج سے اسپیشل صفائی ابھیان کا اغاز کیا گیا۔
تفصیل شیر شیران
چرارشریف میں بھی کل سے قومی سطح پر منائیے جارھے صفائی ابھیان پروگرام کے سلسلے میں منسپل کمیٹی چرارشریف کے اہتمام سے احاطہ علمدار ملک کشمیر تلاب کلان گلشن اباد اور ٹاؤن حال علمدار کالنی میں سوچھتا ھی سیوا
پروگرام کے تحت اسپیشل صفائی ابھیان پرمبنی خاص پروگرام شروع کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اج صبح ازیکیٹوافسرمسٹر طاریق احمد لون صاحب کی سربراہی میں کمیٹی سے وابستہ اہلکاروں اور ملاذمین نے پہلی تقریب کااغاز کیا۔اوراحاطہ زیارت سے کوڈا کرکٹ اٹھاکر ڈسٹ بینوں میں جمع کرتے ہوئیے۔ تلاب کلان نورنی بازار اولڈ بس اڈہ،زیارت کمپس نیو بس سٹینڈ،علمدار بستی، نوھاڈ اور دوسرے مقامات پر صفائی ابھیان مہم کے تحت سڑکیں گلی کوچے بازار سے کوڑاکرکٹ ہٹاتے رھیے دوسری جانب گوریمنٹ بایز ھائیر اسکنڈری اسکول گلشن آباد کے طلبا۔ این سی سی کیڈروں نے بھی ایسا ھی پروگرام میں یہ خدمت انجام دی۔ بایز ھائیر سکنڈری سکول کے احاطے میں منعقد خاص تقریب کے دوران پرنسپل منظور احمد نجار صاحب نے موجودہ پروگرام کے غرض وغایعت کے متعلق طالب علموں کو جانکاری دی۔
Volunteer for service of ailing, distressed: Dr. Farooq tells youth On World Red Cross Day
Srinagar: President Dr Farooq Abdullah J&K National Conference on Thursday in view of the observance of International Red Cross Day...
Read more