نیوز ڈیسک
سرینگر//ایک ملازم کے کورونا مثبت ظاہر ہونے کے بعدحکام نے منگل کے روز شمالی ضلع کپوارہ کے درگمولہ میں قائم تحصیل کا دفتر دو روز کیلئے بند کیا۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق دفتر کے ایک37سالہ ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد مذکورہ ملازم کواسپتال میں داخل کرایا گیا۔
حکام نے مذکورہ واقعہ کے بعد دفتر کو نزدیکی نیابت میں منتقل کیا تاکہ لوگوں کے ضروری کام نپٹائے جاسکیں۔اس دوران دفتر ھٰذا کی سینی ٹائزیشن کا کام شروع کیا گیا۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more