مشتاق احمد خان نے میڑیا سے بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ جو پلان adfیادیگر اسکیموں کے زرٸع کام کرتے تھے جیسا کہ ٹاٸل پاتھ۔ڑرنیج۔لینڑلیولینگ وغیرہ یہ تمام ایک طرف رکھکر اعلاقے میں وہ کام رکھے گیۓ پلان میں جس سے ہر کسی کو اسکا فاٸدہ مل سکیگا جیسا کہ بجلی۔سرکاری بلڑینگ۔ہسپتال۔آنگنواڑی یااور کوٸ بلڑینگ جسکا فاٸدہ پورے گاٶں یا اعلاقے کو ہوگا اسکے بعد اس نے بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ اگر کسی کو رہاہشی گھر یا کمرشل کمپلکس تعمیرکرنا ہوگا اسکے لیۓ (پرمیشن )اجازت لینے کی ضرورت ہے جسکے لیۓ ایک ٹیم بنی ہے ان سے اجازت لیکر رہاٸشی گھر یا کمرشل کیمپلکس تعمیر کرسکتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارواٸ کی جاٸیگی۔اسکے بعد صفاٸ کےلیۓ ہر پنچایت میں دو افراد پنچایت کے ہی رکھے گیۓ ہیں جو پنچایت میں کوڑا کرکٹ آٹھاٸیںگے انکو پانچ ہزار روپیہ معاوضہ دیا جاٸیگا اسکے لیۓ ہر گھر سے 50روپیہ وصول کیا جاٸیگا جو رقم محلے یا گاٶں میں جمع ہوجاٸیگا اس رقم سے ڑسٹبین خریدا جاٸیگا جو کہ کوڑا کرکٹ اسی ڑسٹبین میں ڑالاجاٸیگا اسکے اعلاوہ اگر کسی بھی نے راستوں پر یا آب گاہوں پر پر کوڑا کرکٹ کسی بھی قسم کی گندگی ڑالی یا کسی نے راستے پر باتھروم کا پانی وغیرہ ڑالا تو أسکے خلاف قانونی کارواٸ کی جاٸیگی
Teen Found Dead at Home in Noorbagh Srinagar
Srinagar, June 23 (JKNS): A 17-year-old boy was found dead inside his residence in the Noorbagh area of Srinagar, officials...
Read more






