Saturday, May 10, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

لر ۔ ڈورو اور بجبہاڑہ سے سرکردہ سیاسی کارکنان اپنی پارٹی میں شامل الطاف بخاری نے پارٹی دفتر پرنئے ساتھیوں کا خیرمقدم کیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
01/02/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر، فروری1;223223;کھِلر ڈورو اور بجہاڑہ سے معروف سیاسی شخصیات اور درجنوں سیاسی کارکنان نے لال چوک سرینگر میں منعقدہ تقریب کے دوران پیر کے روز اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ کھِلر سے فاروق احمد بھٹ کی قیادت میں پرویز احمد مگلہو(سرپنچ)، محمد الطاف کوکو (سرپنچ مزمو)، منظور احمد تانترے(پنچ)، عبدالسلام بھٹ(پنچ)،عبدالحمید وانی (حلقہ صدر کانگریس)، عبدالمجید لون(بلاک صدر اوقاف)، وزیر احمد بھٹ(سابقہ حلقہ صدر کانگریس)، غلام نبی بھٹ(سابقہ پی ڈی پی حلقہ صدر)اور منظور احمد بھٹ (پنچ)اپنی پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ بجہاڑہ سے پارٹی یوتھ لیڈر طارق احمد ویری کی قیادت میں ایک اور وفد جس میں محمد یعقوب (سرپنچ )، بشیر احمد (سرپنچ )، عبدالغنی وانی (نائب سرپنچ )، رئیس احمد گنائی ( ڈپٹی سرپنچ )، غلام نبی میر (نائب سرپنچ )، محمد اشرف گنائی (پنچ )، محمد رفیق بھٹ (پنچ)، گل محمد ملک (پنچ)، عبدالرشید ریشی پن، محمد یوسف ڈار پنچ ودیگر حمایتوں نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس سلسلہ میں منعقدہ تقاریب میں اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری، سنیئر پارٹی لیڈر اور سابقہ وزیر محمد دلاور میر، نائب صدر ظفر اقبال منہاس، جنرل سیکریٹری رفیع احمد میر، صوبائی صدر کشمیر محمد اشرف میر، ریاستی سیکریٹری اور ضلع صدر بڈگام منتظر محی الدین، ضلع صدر سرینگر نور محمد شیخ، ضلع صدر کپواڑہ راجورہ منظور، ضلع صدر اننت ناگ عبدالرحیم راتھر، ضلع صدر بارہمولہ شعیب لون، ضلع صدر پلوامہ غلام محمد میرموجود تھے ۔ اس موقع پر بولتے ہوئے پارٹی صدر نے نئے ساتھیوں پرزور دیاکہ وہ پارٹی کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے وہ مقامی سطح پر لوگوں کی فلاح وبہبودی کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ چھوڑیں ۔ بخاری نے کہا’’جموں وکشمیر کے لوگوں کو بدقسمتی سے روایتی سیاسی جماعتوں نے جذباتی معاملات اُبھار کر گمراہ کیا اور اُن کے روز مرہ مسائل کو نظر انداز کیا تاہم اپنی پارٹی روز ِ اول سے ہی لوگوں کی فلاح وبہبودی کے لئے کام کر رہی ہے ۔ پارٹی کی بنیاد صداقت پر مبنی سیاست اور عوامی مشکلات کا ازالہ ہے‘‘ ۔ اس موقع پر دونوں وفود سے سرکردہ ممبران نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو مضبوط متبادل سیاسی پلیٹ فارم فراہم کرنے پر اپنی پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور متعلقہ علاقوں میں زمینی سطح پر پارٹی کی مضبوطی اور عوامی بہبود کے لئے کام کرنے کا عزم کیا ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Altaf Thakur welcomes Union Budget 2021, says major sops to act like a ‘’Covid vaccine for one and all”

Next Post

7th National Icestock sports Championship 2020-21CONCLUDES AT GULMARG, Jammu and Kashmir emerges overall Champions and Ladakh emerged Runners up in the overall Championship.

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

7th National Icestock sports Championship 2020-21CONCLUDES AT GULMARG, Jammu and Kashmir emerges overall Champions and Ladakh emerged Runners up in the overall Championship.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.