کپواڑہ//بٹ مظفر۔
شمالی کشمیر فارشٹ نارتھ رینج میں مختلف کمپاٹمنٹوں میں جنگلات آراضی پر زمنداروں نے قبضہ بہت وقت سے رکھا تھا جس کےخلاف آج محکمہ فارشٹ نارتھ لولاب اور فارشٹ پروٹیکشن فورس نے کارواٸ کی کم سے کم 60کنال زمین کی بھاڑ بندی اکھاڑ کر ناجاٸیز قبضہ زمین زمینداروں سے نکال کر اپنے تحویل میں لی یہ کارواٸ رینج آفیسر فروز احمد مرازی کے نگرانی میں ہوٸ اسکے ہمرہ بلاک فارشٹر چیرکورٹ اعجاز احمد خان وغیرہ تھے اس طرح کی جو کارواٸ مختلف کمپاٹمنٹوں سے جو ناجاٸیز قبضہ زمین جنگلات پر ہٹایا گیا ہے اسی طرح اگر ہر جگہ پر جہاں پر ناجاٸیز قبضہ ہٹایاجاۓ تو عوام کو مال مویشی پالنے میں و دیگر مشکلاتوں کا سامنا نا کرنا پڑیگا نماٸیندے نے جب عوام سے بات کی تو انہونے اس کارواٸ پر رینج آفیسر اور دیگر فارشٹ عملہ کی سرہانا کرتے آمید ظاہر کی اگر محکمہ نے اس سے قبل ایسی کارواٸیاں انجام دی ہوگی آج عوام کو مشکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڑھا ہوگا جنگلات آراضی پر ہر جگہ پر کٸ خود غرض لوگ قبضہ جماتے ہیں نہ کہ عام لوگ عوام نے بتایا ہے کہ ناجاٸیز قبضہ جنگلات آراضی پر کرنے والوں کے خلاف قانونی کارواٸ کی جانی چاٸیے تاکہ دوبارہ اور کوٸ ناجاٸیز جنگلات پر قبضہ نہ کرسکے جو اقدام آج جو شروعات ہوٸ اس پر ہم رینج آفیسر نارتھ لولاب اور بلاک فارشٹر بلاک چیرکورٹ بہت بہت سرہانا کرتے ہیں ۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more