Wednesday, July 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲکی سی پی آئی جنرل سکریٹری ڈی راجا سے ملاقا ت

Gadyal Desk by Gadyal Desk
17/12/2021
A A
M L Bindroo was upright man, served people of Valley all his life: Farooq Abdullah
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر، 17 دسمبر  جموں وکشمیرنیشنل کانگریس کے سرپرست اعلیٰ اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ نے نئی دہلی میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سیکریٹری اور سابق راجیہ سبھا ممبر ڈی راجا کے ساتھ جمعہ کے روز ملاقات کی ہے۔نیشنل کانفرنس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے وسیع تر اتحاد کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ نے سی پی آئی کے جنرل سیکریٹری کے ساتھ اہم ملاقات کی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ دونوں لیڈران نے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال اور 5 اگست 2019 کے بعد پیدا شدہ حالات کے بارے میں تبادلہ خیالات کیا۔ترجمان کے مطابق ’دونوں لیڈران کے درمیان دفعہ 370 اور 35 اے کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی بھی زیر غور آئےانہوں نے بتایا کہ دونوں لیڈران نے اس بات پر زور دیا کہ جموں وکشمیر کی چھینی ہوئی جمہوریت اور لوگوں کے آئینی حقوق کی بحالی کیلئے اتحاد اور شانہ بہ شانہ چلنے کی ضرورت ہے‘۔اُن کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں لیڈران کا ماننا تھا کہ ملک کے اندر صحیح سوچ رکھنے والے عوام اور سیاسی جماعتیں جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کے لئے ایک آواز میں بات کریں اوریہاں کے عوام کی اس جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کانگریس صدر مسز سونیا گاندھی کے علاوہ ملک کے سرکردہ لیڈران سے ملاقات کی

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Dr. Itoo attends 36th IATO convention at Gujarat, invites them to host their next session in J&K

Next Post

وادی کشمیرمیں نظام تعلیم کے ماہرین

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

وادی کشمیرمیں نظام تعلیم کے ماہرین

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.