Saturday, May 10, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

پانچ اقدام کرنے سے بچوں کے ذہنی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
03/07/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر، 3 جولائی  جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا کے بیچ بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے بیچ پانچ اقدام کرنے سے بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک چارٹ اپ لوڈ کیا ہے جس میں بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پانچ باتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
چارٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے بیچ بچوں کے ذہنی صحت کے تحفظ یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ غیر مشروط و بے پناہ محبت کریں تاکہ وہ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کر سکیں۔
چارٹ میں والدین سے کہا گیا ہے: ‘بچوں کی بات کو غور سے سنیں اور ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، بچوں کے ساتھ جذباتی طور جڑے رہیں، ان کے ساتھ مناسب وقت گذاریں اور جب وہ ضرورت محسوس کریں ان کے لئے دستیاب رہیں اور حوصلہ شکنی کے بجائے ان کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کریں’۔
قابل ذکر ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے لوگوں کے ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور تعلیمی اداروں کے بند ہونے سے بچوں کی ذہنی صحت پر بھی مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
یو این آئی

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

پہلگام میں کورٹ کمپلیکس کی سنگِ بنیاد ، ہائیکورٹ جج جسٹس ماگرے نے دی سنگِبنیاد کی رسم انجام ۔

Next Post

سری نگر میں انٹر ڈل گیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل، لیک کرکٹ اکیڈمی فاتح

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

سری نگر میں انٹر ڈل گیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل، لیک کرکٹ اکیڈمی فاتح

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.