Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

200 کنال زرعی اراضی بنجر ہونے کے دہانے پر ، محکمہ آبپاشی و ضلع انتظامہ کی غفلت شعاری اور عدم توجہی کا شاخسانہ۔بھاری مقدار میں ہو رہی ہے بھنگ کی کاشت ، مقامی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
29/06/2021
A A
200  کنال  زرعی اراضی بنجر ہونے کے دہانے پر ، محکمہ آبپاشی و ضلع انتظامہ کی غفلت شعاری اور عدم توجہی کا شاخسانہ۔بھاری مقدار میں ہو رہی ہے بھنگ کی کاشت ، مقامی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

ننت ناگ/ 28جون / جے کے این ایس (جاوید گل)

ایک طرف یو ٹی انتظامہ قابل کاشت اراضی کے تحافض کے دعوے کر رہی ہے تو وہی ضلع ہیڈکواٹر اننت ناگ سے محض 2 کلو میٹر کی دوری پر واقع سیفن اننت ناگ نامی گاؤں کی 200 کنال زرعی ارضی پچھلے کہی سالوں سے بنجر بنی ہوئی ہے۔ چند ہی سال قبل یہ زمین 100 سے زائد گھرانوں کو دو وقت کا کھانا فراہم کرتی تھی مگر ستم ظریفی کا عالم یہ ہے کہ آج یہاں بھنگ اور خشخاش کی کاشت کے بغیر کچھ نظر نہیں آتا ۔ مقامی لوگوں کے مطابق نہ چاہتے ہوئے بھی بڑے پیمانے پر بھنگ کاشت کی جاتی ہے۔ جس سے نہ صرف مزکورہ گاؤں کا نام بدنام ہوتا ہے بلکہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد منشيات کی لت میں مبتلا ہو رہی ہیں ۔ نمائیدے کے ساتھ بات کرتے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ آبپاشی نہر کی تعمیر کے لئے اگرچہ کہی بار سرکار کی جانب سے وقت وقت پر رقومات کی واگزاری عمل میں لائی گئی تاہم زمینی سطح پر کسی طرح کا کوئی کام ہوتا ہوا نظر نہیں آہ پا رہا ہے ۔ لوگوں نے مزید بتایا کہ کہی بار متعلقہ محکمہ اور ضلع انتظامہ کو اس حوالے آگاہ کیا تاہم بھی تک کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔
لوگوں نے ضلع انتظامہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی نوجوانوں کو منشيات اور دیگر بدعات سے نچانے دھلانے کے لئے خاطر خوں اقدامات اٹھائے اور ساتھ مزکرہ آبپاشی نہر کی تعمیر کا کام جلد سے جلد ہاتھ میں لے ، تاکہ مقامی آبادی کو اپنے کھیت کھیان سیراب کرنے میں دقتوں کا سامنا کرنے پر مجبور نہ ہونا پڑے۔یہاں یہ امر قابلہ زکر ہے کہ اگر وقت پر آپاشی نہر تعمیر کی گئی ہوتی تو یہاں ارضی بھنگ اور خشخاش کے بجائے دھان کی صورت میں سونا اگل رہی ہوتی۔۔۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

SWARNIM VIJAY VARSH CRICKET TOURNAMENT

Next Post

Alto car set on fire in Khag forest area

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Alto car set on fire in Khag forest area

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.