Friday, May 23, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

موصوف کو ڈی ڈی کے سرینگر کے خبروں کے شعبے کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
09/01/2025
A A
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر، 08 جنوری2025/ سینئر انڈین انفارمیشن سروسز (آئی آئی ایس) افسر جناب قاضی محمد سلمان کو ڈائریکٹر پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) سرینگر کے طور پر ترقی دے کر ڈائریکٹر نیوز، دور درشن کیندر(ڈی ڈی کے) سرینگر کا اضافی چارج بھی سونپا گیا۔ یہ حکم حکومت ہند کی وزارت اطلاعات و نشریات نے آج ملک بھر میں تعینات 27 سینئر سطح کے آئی آئی ایس افسران کے لیے جاری کیا۔ واضح رہے جناب سلمان دوردرشن کیندر(ڈی ڈی کے) سرینگر کے خبروں کے شعبہ کے اضافی چارج کے ساتھ پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) سرینگر کے جوائنٹ ڈائریکٹر کے طور پر اپنے خدمات انجام دے رہے تھے۔ واضح رہے جناب سلمان اپنے نئے عہدہ میں خطے میں عوامی رسائی اور معلومات کی ترسیل کو یقینی بناتے ہوئے پی آئی بی سرینگر اور ڈی ڈی کے سرینگر کے خبروں کے شعبہ کے کام کاج کی نگرانی کرتے رہیں گے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ موصوف کو عوامی معلومات اور نشریات کے شعبے میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ ان کی قیادت کو مختلف کرداروں میں وسیع پیمانے پر سراہا گیا ہے اور موصوف جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حکومتی پالیسیوں اور پروگراموں کے رابطے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

ADC Bhaderwah Urges Public to Avoid Fake Instagram Pages

Next Post

Qazi Salman Promoted as Director, PIB Srinagar, with Additional Charge as Director News, DDK Srinagar

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Div Com Jammu listens to issues of WPR, DPs of 1947, 1965, 1971

Div Com Jammu inspects arrangements at Annual Jhiri Mela

15/11/2024
Next Post
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

Qazi Salman Promoted as Director, PIB Srinagar, with Additional Charge as Director News, DDK Srinagar

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.